English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Carry weight اہمیت ۔ تاثر ہونا ۔ اختیار ہونا ۔
Carry yourself well or stiffly etc Verb کھڑے ہو جانا اور کسی خاص سمت میں چل دینا ۔
Carryall Noun گھوڑا گاڑی ۔ ہَلکی چھَت والی چوپَہيَہ گاڑی ۔
Carrycot Noun ایک چھوٹا بیڈ جو بچوں کو لے جانے کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔
Carrying Noun لے جانا ۔ لے چلنا ۔ اپنے خیال دوسرے کے دلوں پر بٹھانا ۔
Carrying agent Noun ڈھلائی ایجنٹ ۔ کارندہ ۔
Carrying angle Noun زاویہ حمل
Carrying capacity Noun لے جانے کی استعداد ۔
Carrying charge Noun اقساطی مُنافَع ۔
Carrying charges Adjective مصارف بار بزداری اقساطی منافع اضافی قیمت جو قسطوں میں ادائیگی کے باعث اصل قیمت سے زیادہ وصول کی جائے ۔
Carrying coal to newcastle Idiom اُلٹے بانس بریلی کو ! ۔
Carrying cost Noun ڈھلائی ۔ باربرداری کی لاگت ۔
Carrying on Noun احمقانہ اور ناشائستہ حرکت ۔
Carrying over Noun آگے لے جانا ۔
Carrying place Noun کشتی رانی کے قابل دریاوٴں کا محصول ۔
Carrying ten tons of ammunition driven by a particularly able
Carrying trade Noun ایک ملک کا مال دوسرے ملک لے جانے کا کاروبار ۔ بار برداری کا کاروبار ۔
Carrying value Noun چیز کی وہ قیمت جو تجارتی کھاتے میں درج ہوتی ہے ۔
Carryout عمل کرنا ۔
Cars are worked by petrol Phrase گاڑیاں پٹرول سے چلتی ہیں
Cars cover dis distance in six or seven hours Phrase کاریں یہ فاصلہ چھ سات گھنٹے میں طے کرلیتی ہیں
Carse Noun دریا کے پاس زرخیز نشیبی زمین ۔ دریا کے ساحِل پر نشیبی زمین ۔
Carsick Adjective حَرکَتی مَريض ۔ سَفری روگ ۔
Carsickness Noun حَرکَتی مَرض ۔ سَواری روگ ۔ سَفری مَتلی ۔
Cart ڈھلائی ۔
Cart before the horse اُلٹا سَمَجھنا ۔ غير مَنطَقی تَرتيب دينا ۔
Cart boot Noun رعایا کو دیا گیا عطیہ یا وظیفہ ۔
Cart de visite
Cart head
Cart horse