English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Carry arms Noun مسلح نکلنا ۔ ہتھیار لے کر نکلنا ۔ اصلح سے لیس ہو کر نکلنا ۔
Carry away جوشیلا کرنا ۔
Carry back
Carry bit Noun کیری بٹ ۔ ایڈر سرکٹ کے ساتھ وابستہ ایسی بٹ جو یہ ظاہر کرتی ہے کہ جمع کے عمل میں ایک کیری عمل میں آیا ہے ۔ اسے کیری فلیگ بھی کہا جاتا ہے ۔
Carry coal to newcastle ایسی چیز لینا جو کثرت میں ہو ۔
Carry conviction Verb کسی چیز کے متعلق زیادہ پُر یقین دکھائی دینا ۔
Carry effect Verb عمل میں لا نا۔
Carry forward حساب کی میزان کو ایک صفحہ سے دوسرے صفحہ پر لے جانا ۔
Carry home pack Noun ہلکا پیکٹ ۔ ہلکا بنڈل ۔
Carry of موت کی وجہ بننا ۔ مرگ کا سبب بننا ۔
Carry off Verb, Interjection مارنا يا موت کا باعِث بَننا ۔ کاميابی سے کَرنا ۔ جيتنا ۔
Carry on Verb جاری رکھنا ۔ چلانا ۔ کرتے رھنا ۔
Carry on a conversation Verb بات چیت کرنا ۔ گفتگو کرنا ۔
Carry on friends bad days are gone Phrase دوستوں لگے رہو برے دن گزر چکے
Carry on the good work Phrase اچھےکام کوجاری رکھو
Carry ones bat
Carry ones point
Carry ones point
Carry out Verb تعمیل کرنا ۔ پورا کرنا ۔ مکمل کرنا ۔ بنانا ۔ کام کو ٹھیک سے ختم کرنا ۔
Carry over التوائے سامان ۔
Carry somebody to victory or to the top etc Verb فتح یا کامیابی کا باعث ہونا ۔
Carry something too far or to extremes or to excess Verb کسی چیز کے متعلق بہت زیادہ کرنا یا کہنا ۔
Carry the can for somebody or something Verb اپنے اور دوسرے کے لئے کی سزا بُھگتنا ۔
Carry the day کامیاب ہونا ۔
Carry the war into the enemys camp
Carry this suitcase cerefully اس سوٹ کیس کو سنبھال کر لے جائیے ۔
Carry through مشکل میں ساتھ نبھانا ۔
Carry to excess Idiom بہت زیادہ کرنا ۔
Carry too far حد سے بڑھانا ۔
Carry up اُونچی منزلیں بنانا ۔