English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Carina pi carinaea
Carinal Adjective پشتہ نما ساخت ۔
Carinaria Noun صدف کی ایک قسم ۔
Carinate Noun ایسی چیز جو کشتی کے پیندے سے مُشابہ ہو ۔
Carinated Adjective پشتہ نما بنا ہوا ۔
Carinated shoulder Noun کوہانی شانہ ۔
Carinates Adjective کیری نیٹس ۔ کارینے ۔ پرندوں کے لیے استعمال ہونے والا قدیم لفظ ان میں اڑنے والے سبھی جدید پرندے شامل ہیں ۔
Carination Noun کشتی نما ۔ تیخ کی شکل کی بنی ہوئی کوئی چیز ۔
Carinatum pectus Noun چوزہ نما سینہ
Caring Phrase خیال رکھنے والا ۔
Caring profession Noun ایسا پیشہ جس میں دوسروں کی دیکھ بھال شامل ہو ۔
Carinus morbus Noun لو لگنا
Carioca Noun جُنُوبی امريکا کا ايک رَقص اور اُس کی موسيقی ۔ بَرازيلی باشِندَہ ۔
Cariogenesis Noun بوسیر گی بڑھنا
Cariogenic Adjective دانتوں یا ہڈیوں کو گلانے والا ۔ ہڈیوں کو نرم کرنے والا ۔ دانتوں کو نرم کرنے والا ۔
Cariole carriole
Cariosity cariousness
Carious بڑا بو سیدہ ۔
Carious teeth (طب) بوسیدہ دانت ۔
Cariovalvulitis Noun دل کے کواڑوں کی سوزش
Carissa carandas Noun گرنا ، گرندہ ککروندہ ، کرنڑا
Carissa oblongifolia Noun بہار سرما
Carissa opaca Noun گرندہ ، کروندہ
Caritas Noun مسیحائی محبت ۔
Caritative Adjective مسیحائی محبت کی طرف مائل ۔
Caritive case Noun ایسی حالت جس سے غیاب کا اظہار ہو ۔
Carius method کارئیس کا طریقہ ۔ اس طریقہ کار کے ذریعہ کسی نامیاتی مرکب میں موجود ہیلو جن کی مقدار کا تخمینہ لگایا جاتا ہے ۔ موجود ہیلو جن سلور نائیٹریٹ اور فیومنگ ٹائٹرک ایسڈ کے عمل سے سلور ہیلائیڈ میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔ چنانچہ حاصل ہونے والے سلور ہیلائیڈ کا وزن کرکے اس مناسبت سے بقیہ مرکب میں ہیلوجن کی مقدار کا اندازہ لگالیا جاتا ہے ۔
Cark فکر خدشہ کھٹکا ۔
Carking Adjective بھاری ۔ مضمحل کرنے والا ۔ وزن دار ۔ بوجھ ۔
Carl Noun آدمی ۔ بندہ ۔ نفر ۔