carius method – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کارئیس کا طریقہ ۔ اس طریقہ کار کے ذریعہ کسی نامیاتی مرکب میں موجود ہیلو جن کی مقدار کا تخمینہ لگایا جاتا ہے ۔ موجود ہیلو جن سلور نائیٹریٹ اور فیومنگ ٹائٹرک ایسڈ کے عمل سے سلور ہیلائیڈ میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔ چنانچہ حاصل ہونے والے سلور ہیلائیڈ کا وزن کرکے اس مناسبت سے بقیہ مرکب میں ہیلوجن کی مقدار کا اندازہ لگالیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu