English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Carnal desires | Noun, Adjective | نفسانی خواہشات ۔ |
| Carnal intercourse | Adjective | مباشرت خلاف وضع فطری ۔ خلاف وضع فطری مباشرت ۔ |
| Carnal knowledge | Noun | جِنسی ۔ شہوانی ۔ شہوت کے بارے میں عِلم ۔ |
| Carnal pleasures | Noun, Adjective | جسمانی خوشیاں ۔ نفسانی خواہشات ۔ |
| Carnalism | Noun | شہوت پرستی ۔ شہوانیت ۔ |
| Carnalist | Noun | شہوت پرست ۔ |
| Carnality | Noun | مَستی ۔ شَہوانِيَت ۔ شَہوَت پَرَستی ۔ |
| Carnalize | شہوانی لذت میں محو کرنا ۔ | |
| Carnalized | شہوانی لذت میں محو کیا ۔ | |
| Carnallite | کار نلائیٹ ۔ پوٹا شیم ، میگنیشیم کلورائیڈ اور پوٹا شیم نمکیات کا اہم معدنی کلورائیڈ ۔ | |
| Carnallite natural potassium magnesium chloride kcimgci26h2owhich is an important ore of both metals | — | — |
| Carnally | Adverb | شَہوَت پَرَستانَہ ۔ بَدَن کی خَواہِش کے مُطابِق ۔ |
| Carnaptious | Adjective | بد مزاج ۔ ترش مزاج ۔ |
| Carnassial | گوشت خور دانت ۔ | |
| Carnate | Adjective | ان کارنیٹ کی تخفیف ۔ |
| Carnation | Noun | کارنيشَن پھُول ۔ گوشت رَنگ ۔ گُلابی ۔ گُلنار ۔ |
| Carnationed | Adjective | سرخ رنگ ہوا ۔ گلابی رنگ بھرا ۔ |
| Carnauba | Noun | پنکھیا تاڑ یا نخلہ کی ایک قِسم جو شُمال مشرِقی برازیل میں پائی جاتی ہے ۔ کارنابہ موم ۔ |
| Carnauba wax | کارنا باویکس ۔ ایک زرد ، گند ی سبز پھوٹک اور سخت ویکس موم کو پام کے پتوں سے حاصل ہوتی ہے ۔ اسے پالشوں اور وارنش میں استعامال کیا جاتا ہے ۔ | |
| Carnelian | Noun | عقیق احمر ۔ اینٹ جیسا سُرخ رنگ کا غبار آلُود قیمتی پتھر ۔ |
| Carnelian bead | Noun | عقیق کا دانہ ۔ |
| Carnelian cornelian | — | — |
| Carneous | Adjective | لحم دار ۔ لحمی ۔ گوشت فام ۔ |
| Carneous mole s | — | — |
| Carnet | Noun | کسٹم کا پروانہ جِس میں کار کو ایک مُعیّنہ مُدَّت کے لیے سرحد پار لے جانے کی اِجازت درج ہو ۔ |
| Carnia | Adjective, Latin | کارنیا ۔ زَدَرق ۔ ایسی ساخَت جو جہاز کے پَیندے کی طرَح ہو ۔ عمُوماً ٹریکیا کی نالی جہاں دونوں پھیپھڑوں کی نالیاں مِلتی ہَیں |
| Carnifex | Noun | جلّاد ۔ قصّاب ۔ |
| Carnification | Noun | استحالہ عشائی میں روٹی کی گوشت میں تبدیلی ۔ تلحم ۔ لحماو ۔ |
| Carnificial | Adjective | جلاّدی ۔ قصّابی ۔ |
| Carnified | نسج کا گوشت کی شکل میں بدل جانا ۔ |