English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Carlemans criterion
Carline Noun ایک قسم کا خار دار درخت ۔
Carlines Noun کِسی جہاز کے آر پار لگے ہوۓ شہتیر پر چوڑائی میں لگے ہوۓ چھوٹے شہتیر جو عرشے کو اُٹھاۓ رکھنے میں مدد دیتے ہیں ۔
Carlism Noun کارلِزم ۔ کارلِسٹوں کے اصُولوں اور نَظَرِيات کا مَجمُوعہ ۔
Carlist Noun تَختِ فرانس پَر ڈان کارلُوس يا اُس کے خاندان کے دَعوے کا حامی ۔
Carload Noun بھاری چھَکڑے پَر لَدا ہُوا سامان ۔ گَڈا بوجھ ،
Carload freight Noun ویگن بھر مال کا کرایہ ۔
Carload rate Noun شرح ویگن بھر ۔ ویگن بھر مال کے کرایہ کی شرح ۔
Carlock Noun روس کی آسٹرین مچھلی کے مثانہ سے نکلی ہوئی جلاٹین ۔
Carlot purchase
Carlot rate
Carlovingian Adjective شارل اعظم کے شاہی خاندان سے متعلق ۔
Carlylean Noun, Adjective کار لائیلی ۔ کارلائیل کے مانند ۔
Carlylese Noun کارلائیل کا اسلوب بیان ۔
Carlylism Noun کار لائیلیت ۔ مشہور انگریزی انشا پرداز کار لائل کے اصول ۔
Carmagnole Noun فرانس کے اِنقَلابِيوں کی وَردی ۔ فرانس ميں اِنقَلابی دَور کا رَقص اور گِيت ۔
Carman Noun وین کا ڈرائیور ۔ مال ڈھونے والی موٹر گاڑی ۔ ایسی گاڑی جو مال کو ایک جگہ سے دُوسری جگہ پہنچاتی ہو ۔
Carmelite Noun, Adjective کارمَلی سِلسِلے سے مُتَعلِق ۔
Carmelitess Noun کار میلی راہبہ ۔
Carmen Noun نغمہ ۔ شعر ۔ منتر ۔
Carminative Noun کلسر ریاح ۔ ایسی دوا جو ریاح کو تحلیل کر کے پیٹ کی تکلیف کو دُور کرے ۔
Carmine Adjective قرمزی یا لال رنگ ، گہرے سرخ رنگ کا ۔
Carmine red Noun کارمین سرخ ۔
Carminic Adjective کارمین سے بنا ہوا کارمین سے متعلق ۔
Carminic acid Noun کارمین ترشہ ۔
Carnae calumnae بطن قلب کے عضلاب کا پھیلاو ۔
Carnage Noun کشت و خوان ، قتل و غارت ، خونریزی ۔
Carnagie unit Noun کارنيگی وَحدَت ۔ ثانوی اسکُول ميں کِسی دَرسی مَضمُون کی تَکميل پَر عطا کِيا گَيا اعزاز ۔
Carnal دنیاوی نفسانی ۔
Carnal abuse Noun رضا مندی سے یا بغیر رضامندی کے نا بالغہ لڑکی کے ساتھ زنا ۔