English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Caressed بوسہ بازی کی ۔
Caresser Noun لاڈپَيار کَرنے والا ۔
Caressing Adjective باز بردار ۔ پیار کرنے والا ۔
Caressingly Adverb بَڑے پَيار سے ۔ ناز بَرداری سے ۔
Caressive Adjective پيار کَرنے والا ۔
Caressively Adverb نوازش آمیزی سے ۔ ملاطفت آمیزی سے ۔ اختلاط آمیزی سے ۔
Caret Noun نشان جو سطر کے نیچے چوک نشان لگاتے ہیں یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ یہاں کوئی لفظ رہ گیا ہے ۔
Caretaker Noun مُحافِظ ۔ نَگران ۔ حِفاظَت کَرنے والا ۔
Caretaker government Noun نگران حکومت ۔ عارضی حکومت ۔
Careware Noun کیئر ویئر ۔ کسی فرد یا چھوٹے گروپ کا تیار کردہ بلا معاوضہ تقسیم کیا جانے والا سافٹ ویئر ۔
Careworn Adjective فِکروں کا مارا ۔ نِڈھال ۔ غم زدہ ۔ پریشان حال ۔
Carex Noun سرو کی ذات کا ایک پودا سِج ۔
Careya ardorea Noun کٹھی ، کمبی ، خمبی
Carf Noun تراش ۔ تراشہ ۔ شگاف ۔ دراڑ ۔
Carfare Noun ٹيکسی کا کِرايَہ ۔
Carfax Noun چوراہا ۔ چہار راستہ ۔
Carfour Noun چوراہا ۔ چہار راستہ ۔
Carga Noun وزن کا ایک پیمانہ تقریباً ۳۰۰ پونڈ کے برابر ۔
Cargo Noun بار جہاز ، جہاز کا سامان ، جہاز پر لادنے کا مال اسباب ۔
Cargo boat Noun مال کشتی ۔
Cargo book Noun مال کتاب ۔
Cargo carrying capacity Noun مال برداری صلاحیت ۔
Cargo clearance return Noun واپس شدہ مال کا گوشوارہ ۔
Cargo handling facilities Noun جہازی مال کی منتقلی کی سہولت ۔
Cargo in surance بیمہ بار جہاز ۔
Cargo insurance policy Adjective بیمہ بار جہاز ۔
Cargo is the load carried by a ship Phrase کارگو وہ سامان ہے جو بھری جہاز لے جاتا ہے
Cargo manifest
Cargo policy Noun مال بیمہ پالیسی ۔
Cargo rate Noun شرح مال ۔