cardiac neurosis – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

قلبی خلل اعصاب ، ذہنی عدم تسکین کا مرض جس سے مریض واقف نہیں ہوتا. یہ ذہنی نقص کیوجہ سے ہوتا ہے. یہ عام طور پر چار طرح اثر انداز ہوتاہے. پریشانی کی حالت، اضطراب، ہسٹیریا اور جنون. یہ مریض کے ماحول میں پریشانیوں اور دباؤ کی وجہ سے ہوتا ہے

🔹 Roman Urdu