English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cardiectomy Noun قلب براری
Cardigan Noun کارڈيگَن ۔ ويلَش کا لَمبی دُم اور گول کانوں والا کُتّا ۔
Cardinal Noun قبضہ جِس کے ذَریعہ دو چیزوں کو جوڑتے ہیں ۔
Cardinal area Noun اصلی رقبہ ۔
Cardinal bird Noun شمالی امریکہ کی گانے والی ایک چڑیا جس کے پر سرخ ہوتے ہیں ۔
Cardinal bishop Noun بڑا پادری ۔ لارڈ پادری ۔
Cardinal church Noun صدر گرجا ۔ روم کا سب سے بڑا گرجا جسکے ماتحت دوسرے گرجے ہوا کرتے تھے ۔
Cardinal consonant Noun بنیادی مصمتہ ۔
Cardinal error Noun, Adjective بہت بڑی اور بنیادی غلطی ۔
Cardinal flower Noun سرخ لوبیا یا پھول یا اس کا پودا ۔
Cardinal issue Adjective اصل امر تنقیح طلب ۔ تصفیہ طلب ۔ تنازعہ اصل ۔
Cardinal number Noun عدَدِ وَصفی مَثلاً ايک دو يا تين وَغيرَہ بہ اِمتِياز عدَدِ تَرتيبی جيسے پہلا ، دُوسرا يا تيسرا وَغيرَہ ۔
Cardinal number for finite set the number of elements in the set Phrase کارڈینل نمبر ، متناہی سیٹ میں پائے جانے والے اراکین کی تعداد ۔
Cardinal numbers Noun اعداد اصلی ۔ بنیادی اعداد ۔
Cardinal point Noun مرحلہ ۔ ديبر کے قانون ميں اختلافی باب حس بڑھنا شروع ہوتی ہے ۔
Cardinal points Noun نُقاطِ اصلِيَہ ۔ قُطَب نُما کے چار خاص نُقاط ۔ مَشرَقی ، مَغرَبی ، شُمالی ، جُنُوبی ۔
Cardinal points of compass Noun اساسی نقطاۓ کمپاس ۔ کمپاس کے اساسی نقطے ۔
Cardinal principle Adjective اصل ۔ اہم اصول ۔ اصول ۔ اصلی ۔ ٹھیک ۔
Cardinal red Noun لارڈ پادری کے لباس کا سرخ رنگ ۔
Cardinal sin Noun گناہ کبیرہ ۔
Cardinal veins Noun بنیادی شریانیں جو جنین کی ابتدائی حالت میں فقری عضو سے جنین تک پہنچاتی ہیں ۔
Cardinal vicar پاپائے روم کا نما ئندہ جو روما میں بطور اسقف کام کرتا ہے ۔
Cardinal virtue Noun خلق عظیم ۔ اچھے اخلاق ۔ چار فطری اور تین دینی نیکیاں ۔
Cardinal virtues Noun فضائلِ اِخلاق ۔ تين دينی مَذہَبی خير ۔ اِيمان ، اُميد اور خيرات ۔
Cardinal vowel Noun معیاری مصوتہ ۔ بنیادی مصوتہ ۔
Cardinal winds Noun وہ ہوائیں جو چار سمتوں سے بہتی ہیں ۔ چو سمتی ہوائیں ۔
Cardinalate Noun کارڈينَل کا عُہدَہ ۔ رُتبَہ يا عظمَت ۔
Cardinalism Noun لارڈ پادری کا ادارہ ۔
Cardinalist Noun بڑے پادری کا طرفدار ۔
Cardinality Noun (رَياضی) وَصَف ۔ اعداد کے مَتناہی سيٹ ميں عَدَدِ وَصفی کی حيثِيَت ۔