English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Base man Noun بيس مين ۔ کھِلاڑی ۔
Base map Noun اساسی نقشہ ۔
Base metal اساسی دھاتیں ۔ وہ دھاتیں جن میں ہوا نمی اور گرمی وغیرہ تبدیلیاں لاتی ہیں ۔ ان میں لوہا ، تانبہ وغیرہ شامل ہیں ۔ یہ قیمتی دھاتوں سونا اور چاندی سے مختلف ہوتی ہیں ۔
Base metal such as lead that is quite easily oxidized and therefore tarnishes readily Phrase اساسی دھاتیں ، وہ دھاتیں جن میں ہوا رطوبت یا گرمی سے تبدیلیاں واقع ہوتی ہیں جیسے لیڈ وغیرہ کہتے ہیں ۔
Base of comparison Noun بنیاد تقابل ۔
Base of logarithm Noun لوگورتھم کی اساس ۔
Base on or upon Adjective گھٹیا ۔ ناجائز ۔ کم ذات ۔ سفلہ ۔ بزدل ۔ خود غرض ۔ حقیر ۔ بُرا ۔ مفلس ۔ پست ۔ کھوٹا ۔ کمینہ ۔ ادنیٰ ۔
Base ones argument
Base pay Noun بُنيادی تَنخُواہ ۔
Base period بنیادی سال ۔ اساسی مُدت ۔
Base plate Noun بنیادی پلیٹ ۔
Base rate Adjective بنیادی شرح ۔ کسی مخصوص کام یا مخصوص عرصہ کار کی شرح تنخواہ ۔
Base ring Noun بندوق یا توپ کے پچھلے حصہ میں ڈھلا ہوا چھلہ ۔
Base rocket Noun ایک پودا جس کے پھول خوشبو دار ہوتے ہیں ۔
Base runner Noun بيس کھِلاڑی ۔
Base salary Noun بنیادی تنخواہ ۔
Base ten
Base tenure Noun غیر قطعی مشروط ۔
Base unit fundamental unit a unit whose size is arbitrarily defined independently of other units Phrase بنیادی اکائی ایک اکائی جس کی بنیادی معیار کی اصطلاحات میں تعریف کی جاتی ہے ۔
Base year Noun بنیادی سال ۔
Baseangle Noun قادپرکازاوٰیا
Basebal finger Noun مطرقی انگلی
Baseball Noun امریکا کا مقبول کھیل جِس میں نو نو کھلاڑیوں کی دو ٹولیاں ، بلّے اور گیند سے ایک ۴ ٹھکانوں والے میدان میں کھیلتی ہیں ۔
Baseball cap Noun بیس بال ٹوپی یا ہیٹ عموماً بیس بال کے کھلاڑی پہنتے ہیں ۔
Baseball is exciting Phrase بیس بال دلچسپ ہے
Baseband network Noun بیس بینڈ بیٹ ورک ۔ لوکل ایریا نیٹ ورک کی ایک قسم جس میں کو ایکسل کیبل اور ٹوسٹڈپیئر وائرنگ سے جڑی مشینوں کے درمیان پیغام سنگل ٹرانسمشن چینل پر ڈیجیٹل حالت میں سفر کرتا ہے ۔
Baseboard Noun دیوار کے نِچلے حاشیے کا تختہ ۔
Based بنیاد رکھی کمینہ ہوا ۔
Based on fundamental changes بنیادی تبدیلیوں والا ۔
Basedow goiter Noun آیوڈین کی زیادتی سے گھیگا