English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Basal lamina Adjective بیسل لیمینا ۔ اساسی ورق کف برگ ۔ کولچن جیسی پروٹین کی باریک تہہ جو ایپی تھیلئل وغیرہ خارج کرتے ہیں اسے صرف برقی خوردبین سے دیکھا جا سکتا ہے ۔
Basal me tabolism Adjective جسم کے اندر ہونے والی کیمیائی اور جسمانی تبدیلیاں جو زندہ رہنے کے لیے ضروری ہیں ۔
Basal mental age Adjective اساسی ذہنی عمر ۔ وہ عمر جب تمام ذہانتی آزمائش کامياب کرلی جائيں ۔
Basal metabolic rate Noun قُوَت عمَلِيَہ
Basal metabolic rate bmr the rate at which the chemical processes of the body must function in corder to sustain life
Basal metabolic rate the oxygen Adjective مکمل آرام کی حالت ۔ یعنی جب مریض دماغی اور جسمانی طور پر مکمل آرام کی حالت میں ہوتا ہے اور کھانا پینا بھی ملا ہوتا ہے ایسے میں اس کی آکسیجن استعمال کرنے کی شرح کی پیمائش کی جاتی ہے جس کو کلوجائل کی صورت میں بیان کیا جاتا ہے ۔
Basal metabolism Noun اساسی اِستحالہ ۔ جِسم کے اندر کیمیائی اور طبیعی تغیرات کا سِلسِلہ جو زِندگی کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے ۔
Basal narcosis بنیادی تنویم ۔
Basal nerved Adjective جن کے ریشے پیندی سے شعاع کیطرح پھیلے رہتے ہیں ۔
Basal plane Noun وہ سطح جو افقی محور سے متوازی ہو ۔
Basal reader Adjective وہ کتاب جو ابتدائی طور پر پڑھائی کی مہارت کے لیے استعمال کی جائے ۔
Basal reading Adjective بنیادی قرآت کا پروگرام ۔
Basala Name باسَلہ: لڑائی میں حملہ کرنا ۔
Basalage or basic age Verb کسی نفسیاتی آزمایش میں کسی عمر کو بنیاد بنانا ۔
Basalat Name بسالت ۔ بہادری ۔ دلیری ۔ جراؑت ۔ شجاعت ۔
Basalis cisterna Noun برکہ(ٹینکی)قاعری
Basally Adverb بنیادی طور پر ۔ اساسی طور پر ۔
Basalt بسالٹ ۔ سنگ سیاہ ۔ آتش فشاں سے تعلق رکھنے والی چٹانیں ۔ کیمیائی طور پر feldspar سے مشابہ ہے ۔
Basaltic Adjective سَياہ مَر مَريں ۔ بَسالٹی ۔
Basaltiform Adjective بسالٹ کی شکل کا ۔
Basaltoid Adjective بسالٹ کی شکل کا ۔
Basam Name بسام ۔ خوش شکل ۔
Basan Name باسان ۔ جڑ اور بنیاد سے اکھاڑ دینے والا ۔
Basanite Noun وہ مخملی سیاہ ریت دار پتھر جس پر سونا وغیرہ کو رگڑ کر اسکے چھوڑے ہوۓ نشان سے اس کی اصلیت پہچانتے ہیں ۔
Basank Name بژنک: تالی ۔ چابی ۔ گنجی ۔
Basaood Name باسعود ۔ بابرکت ۔ برکت والا ۔ سعادت والا ۔ مبارک ۔ نعمت والا ۔
Basaq Name باسق ۔ شفاف ۔
Basar Name باصر ۔ بینائی والا ۔ دیکھنے والا ۔ نظر والا ۔ آنکھوں والا ۔
Basarat Name بصارت: نظر ۔ بینائی ۔ آنکھوں کی روشنی ۔
Basas Name بصاص ۔ چمکتی آنکھوں والا ۔