English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Basedow s disease | خنازیر ۔ | |
| Baseem | Name | بسیم ۔ تبسم کرنے والا ۔ ہنسنے والا ۔ مسکرانے والا ۔ |
| Baseer | Name | بصیر ۔ دیکھنے والا ۔ بینا ۔ دانا ۔ اللہ تعالٰی کا صفاتی نام ۔ |
| Baseerat | Name | بصیرت ۔ سوجھ بوجھ ۔ دانائی ۔ دل کی روشنی ۔ |
| Baseet | Name | بسیط ۔ کشادہ ۔ کھلا ۔ فراخ ۔ وسیع ۔ |
| Basel | Name | باسل ۔ دلیر ۔ بہادر ۔ نڈر ۔ بے باک ۔ |
| Basela | Name | باسلہ ۔ بہادر ۔ دلیر ۔ نڈر ۔ بے خوف ۔ |
| Baseless | Adjective | بے بُنياد ۔ بے اصَل ۔ |
| Baselessness | Noun | بے بنیاد ہونا ۔ بے اصلیت ۔ |
| Baseline | Adjective | وہ خط جہاں سے شروع کیا جاۓ ۔ کورٹ یا ضِلع کی دونوں حدوں کا نِشان ۔ |
| Basella | Noun | بیل دار ۔ لت دار پودوں کی ایک جنس ۔ انگور کی بیل ۔ |
| Basella alba | Noun | پوئی پوئی ساگ |
| Baseload | Noun | برقی توانائی کے صرف کی مُستَقِل مقدار ۔ |
| Basely | Adverb | کمینگی سے ۔ گھٹیا پن سے ۔ نیچ پن سے ۔ |
| Baseman | Noun | ٹھکانوں پر تعینات کھلاڑی ۔ |
| Basement | تہ خانہ ۔ گھر سے نیچے والا حصّہ ۔ | |
| Basement membrance | Noun | ایک نازک شفاف جھلّی ۔ |
| Basement membrane | Noun, Adjective | اساسِ حَجَاب حَاجَز ایک نازُک مَعکُوس جھِلّی کی بالائی تہ جو لُعاب دار سَطَح کے نیچے غَدُود کے دَرمیان حائل ہو |
| Baseness | Noun | ذلالت ۔ کمینگی ۔ نیچ پن ۔ کھوٹ ۔ |
| Basenji | Noun | افریقہ کے چھوٹے ، خمیدہ دُم والے بھورے رنگ کے کتوں کی ایک جنس جو بھونکتے بہت کم ہیں ۔ |
| Bases | Noun | اساس |
| Basgha | Name | بازغہ: روشن ۔ چمکدار ۔ منور ۔ |
| Bash | پاش پاش کرنا زور سے مارنا ۔ | |
| Bash away at | Verb | کسی چیز پر مسلسل سخت محنت کئے جانا ۔ |
| Bash down or in or up etc | Verb | کسی چیز کو ضرب لگالگا کر تباہ کرنا ۔ |
| Bash on | Verb | کسی چیز کو مکمل کرنے کے لئے مسلسل کام کرنا ۔ |
| Basha | Name | باشا ۔ تاجدار ۔ تاج و تخت کا وارث ۔ |
| Bashah | Name | باشہ ۔ ایک شکاری پرندے کا نام ۔ |
| Bashalq | Name | باشلق ۔ سردار ۔ امیر ۔ |
| Bashaq | Name | باشق ۔ تیز رفتار پرندہ ۔ |