English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Basaud Name باسعود: نعمت والا ۔ بابرکت ۔
Basculation Noun وہ حرکت جس سے پیچھے مڑے ہوۓ رحم کو درست کیا جاتا ہے ۔
Bascule Adjective ایسا پل جس کا ایک یا دونوں حصے اوپر اُٹھائے جا سکیں جس کی وجہ سے درمیان میں کھلی جگہ پیدا ہو جائے جہاں سے بحری جہاز گزر سکیں ۔
Bascule bridge Noun اُٹھواں پُل ۔ جِسکی سَڑَک حَسب خَواہِش اُٹھائی جا سَکتی ہے ۔
Base کمینہ ۔
Base address Noun بیس ایڈریس ۔ دوحصوں والے میموری ایڈریس کا حصہ جو مستقل مقدار میں ہی رہتا ہے اور ایک ایسے مقام کا حوالہ فراہم کرتا ہے جہاں سے ڈیٹا کے بائیٹ کی لوکیشن کا تخمینہ لگایا جا سکتا ہے ۔
Base ball Noun بيس بال ۔ امريکَہ کا قومی کھيل ۔
Base ball Noun بيس بال ۔ امريکَہ کا قومی کھيل ۔
Base basis Noun کسی بھی چیز کا پیندا بنیاد قاعدہ اساس
Base board Noun پائدان ۔ زير تَختَہ ۔
Base born Adjective ذَليل ۔ کَمينَہ ۔ حَرامی ۔
Base born Adjective ذَليل ۔ کَمينَہ ۔ حَرامی ۔
Base burner Noun خُود کار چُولھا ۔
Base burner Noun خُود کار چُولھا ۔
Base catalysed condensation reaction a very important class of reactionfor making carbon carbon bonds in organic synthesis Phrase بیس کیٹالائزڈ کنڈن سیشن ریکش ، نامیاتی مرکبات کی تیاری میں کاربن بانڈ کی تشکیل کے لیے کرائے جانے والے تعاملات ۔
Base catalysed reaction عمل انگیز اساسی تعامل ۔ ایسے تعاملات جو بیسک میڈیم میں رونما ہوتے ہیں ۔ اس عمل کے دوران پہلے قدم میں ایک پروٹون کی تخفیف ہوتی اور کاربن آیون کی تشکیل ہوتی ہے ۔
Base class Noun بیس کلاس ۔ایک ایسی کلاس جہاں سے دوسری کلاسوں کو وراثت کے ذریعے اخذ کیا جا سکتا ہے ۔
Base coin Adjective کھوٹا سکہ ۔ نا کارآمد چیز ۔ نا اہم چیز ۔
Base conic
Base court
Base estate Noun جاگیر ۔ خاندانی مال و دولت ۔ وراثت ۔
Base exchange Adjective ایک کیمیائی اساس نمک کا دھاتی حصہ کا دوسری اساس سے تبدیل کرنا مثلا کیلشیم کی جگہ سوڈیم کا آ جانا ۔
Base fee Noun غیر قطعی ۔ مشروط قبضہ ۔
Base form Noun بنیادی روپ ۔
Base forming Adjective اساس زا ۔
Base hit Noun بُنيادی ضَرَب ۔
Base holding Noun جاگیر داری ۔ گاوں کے امیر خاندان کی حکومت ۔
Base ionization constantbase dissociation constant symbol kb the equilibrium constant describing the species present in the solution of a base for the base ammonia for example the equeous solution contains an equilibrum mixture
Base level Noun اساسی سَطَح ۔ سَب سے نِچلی سَطَح ۔
Base line Adjective ماپا ہوا خط جس سے نقشہ بنانے میں زاویے لیے جاتے ہیں ۔