base metal – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

اساسی دھاتیں ۔ وہ دھاتیں جن میں ہوا نمی اور گرمی وغیرہ تبدیلیاں لاتی ہیں ۔ ان میں لوہا ، تانبہ وغیرہ شامل ہیں ۔ یہ قیمتی دھاتوں سونا اور چاندی سے مختلف ہوتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

سونے یا چاندی کے علاوہ کوئی دھات جسے ہوا میں گرم کیا جائے تو آسانی سے آکسیجن کو اپنے ساتھ ملا لے مثلا تانبا سیسہ اور جست ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بُنيادی دھَات ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اساسی دھات ۔ سونا یا چاندی نہیں بلکہ کوئی ایسی دھات جِسے گرم کرنے سے اِس کی تکسید آسانی سے ہو سکتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu