English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Baryphoxia Noun ثقل صورت ، عسرالتکلم
Barysham Name بریشم ۔ ابریشم ۔ ریشم ۔
Baryshmia اداسی ۔
Barysomatia Noun ثقل الجسم
Barysphere Adjective قرضی مرکزی بھارا زمینی حصہ جو کہ لیتھو سفیئر سے زیادہ بھاری ہوتا ہے لیتھو سفیئر اس حصے کے گرد چٹانوں کی تہ ہے یعنی بیٹری سفیئر کے گرد ۔
Baryta Noun (کِيمِيا) بيرِيَم کے مُرَکبات ميں سے کوئی ايک ۔
Baryta an old name for barrium oxide bao Phrase بیریٹا ، یہ بیریم آکسائیڈ baoکا قدیم نام ہے ۔
Barytes بیرائیٹس ۔ قدرتی حالت میں پایا جانے والا بیریئم سلفیٹ ۔
Barythymia Noun مالیخولیا
Barytic Adjective بَريٹلی ۔ بَريٹا دار ۔
Barytone Noun, Adjective گہری آواز ۔ آواز کھرج ۔ درمیانی آواز والی نفیری ۔
Barzam Name برزم ۔ ادا ۔ ناز ۔ نخرہ ۔ کرشمہ ۔
Bas o
Bas re lief Adjective پتھر یا لکڑی میں اُنھیں کاٹ کر بنی ہوئی ایسی اشکال جو ہلکی سی اُبھری ہوتی ہیں مگر اُن سے علیحدہ نہیں ہوتیں ۔
Bas relief Noun کِسی پتھر یا لکڑی پر اِس طرح بنا ہوا نقش کہ وہ پتھر یا لکڑی سے تھوڑا سا علیحدہ نظر آۓ لیکن اس کے باوجُود اِس میں جُڑا ہوا ہو ۔
Bas relief Noun کِسی پتھر یا لکڑی پر اِس طرح بنا ہوا نقش کہ وہ پتھر یا لکڑی سے تھوڑا سا علیحدہ نظر آۓ لیکن اس کے باوجُود اِس میں جُڑا ہوا ہو ۔
Basaak Name بساک: پھولوں کا تاج ۔
Basad Noun تہہ کی طرف ، قاعدی
Basak Name بساک ۔ پُھولوں کا تاج جو دولہا کے سر پر رکھا جاتا ہے ۔
Basal Adjective اساسی ۔ بُنيادی ۔ اصَل ۔
Basal age Noun اساسی عمر ۔
Basal anesthesia Noun اپریشن سے قبل استعمال کی گئی ادویات غذا یا منشی اشیاء کی وجہ سے اپریشن کے وقت کم مقدار میں بے حس کرنے والا دوا سونگھانا پڑے کیونکہ ایسا مریض قبل ازیں ہی بے حس ہوتا ہے
Basal basic Adjective اساس ۔
Basal body Adjective بیسل باڈی ۔ اساسی جسمیہ ۔ خلوی عضو یہ جو فلیگم کی بنیاد میں پایا جاتا ہے ۔
Basal cell Noun جلد کی اوپر والی تہہ میں کیروٹینی خلیہ
Basal cell carcinoma Noun بوڑھے معمر افراد کی جلد پر ننھےننھے چمک دار موتی جیسے دانوں کی شکل میں نکلنے والی کینسر کی گلٹیاں ، یہ گلٹیاں ارد گرد کی بافتوں کو متاثر نہیں کرتیں ۔
Basal cleavage Noun وہ شگاف جو افقی محور سے متوازی ہو ۔
Basal ganglia دماغ کے نچلے حصے کا سوج جانا ۔
Basal ganglionic Noun عقدہ قاعدہ
Basal gramlar cell Noun معدہ اور آنتوں کی دیواروں خلیات پر متعدد جگہ پر مخاط کی اساس سے لگے خلیے