English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bartholins abscess
Bartholins gland
Bartholins glands
Bartholomew Noun بارہ حواریوں میں سے ایک کا نام جس کا جشن ۲۳ اگست کو منایا جاتا ہے ۔
Barths hernial
Barti Name برتی ۔ جوان ۔ جوانی کی عمر ۔
Bartin Noun ٹین کی سلاخیں ۔
Bartizan Noun چھَجا ۔ کَنگورَہ ۔
Bartletts test
Barton Noun کھيت ۔ کِسان کی ہاڑی ۔
Barton s banyan
Bartonella fever Noun, Synonym بارٹو نیلا بُخار ۔ خُون کی کَمی یا خُون میں سُرَخ ذَرّات ہیمو گَلوبَن کی کَمی کی وجہ سے ہونے والا بُخار
Bartram Noun عاقر قرحا
Bartsia Noun ایک قسم کا چھوٹا طفیلی پودا ۔
Baruria پیشاب کا زائد وزن مخصوص ۔
Barvel Noun چمڑے کا چرمی پیش بند ۔
Barwood Noun افریقہ کی ایک سخت لال لکڑی جو رنگنے کے کام آتی ہے ۔
Barycentre Noun مرکز ثقل ۔
Barycentric Adjective مرکز ثقل سے متعلق ۔
Baryecoia بہرہ پن ۔
Baryecosia Noun بہرا پن
Baryencephalia Noun کند ذہنی
Baryglosia Noun ثقل اللسان
Baryglossia رک رک کر بولنا ۔
Barylalia Adjective ثقل گوئی ۔ مشکل الفاظ بولنا ۔
Baryon بیریون ۔ نیو کلیونز اور ہائپرونز کے لیے اجتماعی نام ۔ یہ تمام ہیڈ رانز ہیں اور کہا جاتا ہے کہ آپس میں جڑے تین کوارکس پر مشتمل ہوتے ہیں ۔
Baryon a subatomic particle that consistsof three quarks Phrase بیریون ، ایک سب اٹامک ذرہ جو تین کوارس پر مشتمل ہوتا ہے ۔
Baryon hyperon
Baryphonia ھکلانا ۔
Baryphony Noun بولنے میں رکاوٹ ۔