English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Barrisiership Noun بیرسٹر کا عہدہ یا پیشہ ۔
Barrister Noun بيرِسٹَر ۔ وَکيل ۔ قانُون دان ۔
Barrister at law Noun عدالت العالیہ کا وکیل ۔ کونسلی وکیل ۔ وکیل ۔
Barristerial Adjective بیرسٹر کا یا اس سے متعلق ۔
Barrow ریڑھی ٹھیلا ۔
Barrow barter stage Noun تبادلہ اشیاء کا دور ۔
Barrow boy خوانچے والا ۔ پھیری والا ۔
Barrow man
Barrow tram
Barrow transpt Adjective ٹھیلہ ۔ ریڑھی ۔
Barrow way Noun وہ ٹرام جس پر ٹھیلے والے کوئلہ کا ٹب رکھتے ہیں ۔
Barrow woman Noun ٹھیلے والی ۔
Barrulet Noun سپر کی افقی لکیر جو چوڑائی میں آدھی یا چوتھائی ہو ۔
Barruly Adjective افقی لکیروں سے بٹا ہوا ۔
Barry Adjective دو قسم کی افقی رنگین لکیروں سے باری باری مساوی حصوں میں بٹا ہوا ۔
Bart Noun بیرونیٹ کا مخفف ۔
Bartass Name برتاس ۔ ایک پہلوان کا نام ۔ ترکستان کی ایک ولایت کا نام ۔
Bartender Noun شراب خانے وغیرہ میں شراب پیش کرنے والا ۔
Barter مبادلہ کرنا ۔
Barter arrangement Adjective تجارت میں تبادلہ مال کا معاہدہ ۔
Barter boy Adjective اشیاء کا اشیاء سے تبادلہ ۔ تجارت میں ادل بدل کرنا ۔
Barter economy بدل بیو پار معشیت ۔
Barter means exchangings goods with goods Phrase مبادلہ کا مطلب ہے چیزوں کا چیزوں کے ساتھ تبادلہ
Barter trade agreement Noun بارٹر تجارتی معاہدہ ۔ مال کے بدلے مال کے لین دین کا تجارتی معاہدہ ۔
Bartered مبادلہ کیا ۔
Barterer Noun تَبادلَہ کُنِندَہ ۔
Bartering Noun بدلائی ۔ مبادلہ ۔ تبادلہ ۔
Bartholin glands Noun شرمگاہ کے غدود
Bartholin s duct
Bartholinitis Phrase التہاب غدہ برثولین : بارتھولن غدود ک سوزش ۔