English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Barrelled Adjective پیپوں میں بند کیا ہوا یا رکھا ہوا ۔ استوانہ نما ۔ نال دار ۔
Barren Adjective بَنجَر ۔ بانجھ ۔ بے ثَمَر ۔
Barren areas will be irrigated with canal water soon Phrase بنجر علاقے جلد ہی نہری پانی سے سیراب کر دئیے جائیں گے
Barren ground barren lands
Barren money Noun قرض حسنہ ۔ ایسی جگہ جہاں سے قرضہ آسانی سے مل جاتا ہے ۔
Barrener Noun وہ گاۓ جو بچہ نہیں دے ۔
Barrenly Adverb بے فائدَہ طَور پَر ۔
Barrenness بے ثمر ۔
Barrenwort Noun قرمزی اور زرد رنگ کے پھولوں والا ایک پودا ۔
Barrera Noun لال چوبی احاطہ ۔
Barret Noun ایک قسم کی چپٹی ٹوپی ۔
Barrette Noun مُوگير ۔ عورتوں کے بال باندھنے کا کَلِپ ۔
Barricad Noun کَچی مورچَہ بَندی ۔
Barricade ناکہ بندی کرنا ۔
Barricaded ناکہ بندی کی ۔
Barricado Noun دشمنوں کی پیش قدمی کو روکنے کے لیے مختلف چیزوں سے عجلت میں بنایا ہوا دمدمہ ۔
Barrico Noun پیپہ ۔
Barrier حد باندھنا ۔
Barrier contraceptive Noun جرثومہ منی کو قاذف نالیوں میں داخل ہونے سے روکنے کے لئے آلات یاکوئی غیر ادویاتی شیز استمال کرنا
Barrier gate Noun باڑ کا مستحکم دروازہ ۔
Barrier layer cell Noun, Adjective رکاوٹی سطح خلیہ ۔
Barrier nursing Noun ایک ہی وارڈ میں ایک مَریض سے دُوسرے مَریض کو چھُوت کی بیماری سے بَچانے کا طَریقہ ۔
Barrier reef Noun سَدّ مَرجان ۔ مَرجانی ديوار ۔
Barrier to trade درآمد و برآمد پر پابندیاں ۔
Barrier treaty Noun کسی ملک کی سرحد کو متعین کرنے کا معاہدہ ۔
Barriered حد باندھی ۔
Barring سوائے ۔
Barring out
Barringtonia gierten Noun جوگر ، انگار ، سمندر پھل ، نگند
Barrio Noun (بيرُونی) بيرِيو ۔ اسپین اور اِسکے مقبوضہ ممالک میں شہروں کی حلقہ بندی