English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Barranca Noun تَنگ گھاٹی يا دَرَّہ ۔
Barrandite Noun بوھیما میں پایا جانیوالا لوہے اور المونیا کا فاسفیٹ ۔
Barraquer banti Noun چربی کا جزوی تباہ ہونا
Barrator Noun مُقَدمے باز ۔ مُقَدمَہ بازی پَر اُکسانے والا ۔
Barrator barrater
Barratrous Adjective مُقَدمَہ بازی کی خَصُوصِيَت يا اُس رَنگ ميں رَنگا ہُوا ۔
Barratrously Adverb جہاز کے عملوں کی دغا بازی کی طرح سے ۔
Barratry Adjective کلیسا یا حکومت میں کسی عہدہ کی فروخت یا خرید ۔
Barre Noun ديوار رَقص گاہ ۔
Barred ممنوع خارج از روئے قانون ممنوع خارج از میعاد خارج المیعاد قرضہ نوٹ وہ قرض جس کے بڈریعہ عدالت وصول کرنے کی مدد گزر چکی ہو ۔
Barred barren Adjective بے آباد بنجر ۔ بے برگ و بار ۔ بانجھ ۔
Barred by law Noun از روئے قانون ممنوع جس کی حالت قانون ممانعت کرے ۔
Barrel بيرل ۔ بندوق کی نال ۔
Barrel bellied بڑی توند والا ۔
Barrel bellied بڑی توند والا ۔
Barrel bird Noun ایک قسم کی چڑیا ۔
Barrel bulk Noun پانچ مربع فٹ کے برابر کا پیمانہ ۔
Barrel chair Noun کَشتی نُما کُرسی ۔ جھُولا نُما کُرسی ۔
Barrel drain Noun استوانہ نما اینٹ کی نالی ۔
Barrel head Noun پیپے کا چپٹا سرا ۔
Barrel house Noun خم خانہ ۔
Barrel organ Noun دھُونکنی باجا ۔
Barrel pen Noun وہ قلم جس میں استوانہ نما ساقہ ہو اور اس میں چوبی دستہ لگا ہو ۔
Barrel roll Noun اسطَوانی گھُماو ۔
Barrel shaped
Barrel shaped bead
Barrel vault Noun ڈھول نما ڈاٹ ۔ وہ کمرہ جسکی چھت نیم استوانی ہو ۔
Barrel vaulted Adjective ڈھول نما شکل کا محراب دار ۔
Barreled تیزی سے چلا ۔
Barrelful Noun پيپا بھَر ۔ غیر معمولی طور پر زیادہ مِقدار