English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Baroque Adjective بَروق ۔ غير مُعيَن شَکَل کا ۔
Baroscope Adjective بیرو سکوپ ۔ بار نما باربین ۔ ہوا کی کثافت ریکارڈ کرنے والا آلہ ۔
Baroscopic Adjective باد پیما کا یا اس سے متعلق ۔
Barospirator Noun بار منفاس
Barotalgia Noun (طِب) بار وجعُ الاذَن ۔ باز دار ۔
Barotaxis Noun بار استسقاء
Barotrauma Noun فَضَائی یا آبی دَباو میں تَبدیلی کی وَجَہ سے زَخَم مَثلاً کان کا پَردَہ پھَٹ جانا
Barotropism Verb باورخی ۔ دباٴوٴٴ کے ليے جوابی فعل جيسے جھٹکا ۔
Barouche Noun چار پہيوں والی بَگھّی ۔
Barqa Name بارقہ: تلوار ۔ شمشیر ۔ چمکنے والی ۔
Barqash Name برقش ۔ ایک خوش الحان پرندہ ۔
Barque Adjective عام طور پر تین مستولوں والا بحری جہاز جس کے پہلے دو مستولوں پر بادبان مستول کے ایک طرف سے دوسری طرف لگائے جاتے ہیں جبکہ تیسرے مستول پر بادبان لمبائی میں لگایا جاتا ہے ۔
Barquentine Noun پانی کا جہاز جِس کے اگلے مستول کے رسّے عرضاً اور دُوسرے کے طولاً کسے ہوتے ہیں ۔
Barqunitine Noun سر مستولی کشتی ۔
Barqyarq Name برق یارق ۔ چمکیلا ۔
Barr body Adjective بار باڈی ۔ بانجھ جسم جنسی کرومیٹن لونین ممالیہ مادہ کے خلیوں میں غیر فعال کروموسوم ۔
Barr body the compact x chromosome of females Phrase باڑ باڈی ، مادہ کا تولیدی کروموسوم ۔
Barrable Adjective جو قانونی طور پر روکا جا سکے ۔
Barrack فوجی کو ٹھڑی ۔
Barracked چیخ کر مداخلت یا حمایت کی ۔
Barracks Noun فوجی ۔ کوٹھڑیوں کی قطار ۔ بارک ۔ بارکیں ۔
Barracoon Noun باڑا۔ چوپال ۔ غلاموں قیدیوں وغیرہ کو رکھنے کی جگہ ۔
Barracouta Noun ایک لمبی پتلی مچھلی جو عموماً جنوبی سمندروں میں پائی جاتی ہے ۔
Barracuda Noun بيرا کُوڈا ۔ غَربُ الہِند کے سَمَندَر کی ايک بہت بَڑی گوشت خور اور پيٹو مَچھلی ۔
Barragan Noun موٹے کپڑے کی ایک قسم ۔
Barrage بند بیراج ۔
Barrage balloon Noun بيراج غُبارَہ ۔
Barrah Name بارہ: کسی سے مہربانی کا برتاو کرنا ۔
Barramunda Noun شِيش ماہی ۔ آسٹریلیا کے دریاوں کی خاص قِسم کی مچھلی
Barramundi Noun آسٹریلیا کی تازہ پانی کی مچھلی ۔