English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Barometer tube Noun بیرو میٹر نلی ۔ داب پیما نلی ۔
Barometeraninstrument for measuring pressure Phrase بیرو میٹر ، فضائی دباﺅ ناپنے کا آلہ ۔
Barometric Noun علم پیمائش ہوا سے متعلق ۔
Barometric barometrical
Barometric gradient Noun شَرَح تَغيُر بار پيمائی ۔
Barometric height Noun بیرو میٹری اونچائی ۔
Barometric pressure Noun بار پيمائی دَباو ۔ فِضائی دَباو ۔
Barometric slope Noun بیرومیٹری ڈھلان ۔ داب پیما ڈھلان ۔
Barometrically Adverb پيمايش ہَوا کے عِلم کی رو سے ۔
Barometrograph Noun ہوا پیما ۔
Barometrography Noun سائنس کا وہ حصہ جو باد پیما سے بحث کرتا ہے ۔
Barometry Noun علم پیمائش ہوا ۔ علم باد پیمائی ۔
Barometz Noun رینگنے والا ۔ زمین ساق اور اونی فرن گھاس کا وہ ورق نما عضو جو اُلٹا رہتا ہے ۔
Baron نواب ۔
Baron of beef Noun پٹُھ کے گوشت کا دوہری موٹائی کا کَٹا ہُوا ٹُکڑا ۔
Baronage Noun بيرَن کی شان ۔ اصحاب ثَروَت کی جَماعت ۔
Baroness Noun بيرَن کی بيگَم يا اُس کی بيوَہ ۔
Baronet Phrase چھوٹا نواب ، نواب سے کم مرتبہ ۔
Baronetage Noun نَوابوں کا طَبقَہ ۔
Baronetcy Noun بيرونَٹ کا رُتبَہ يا نَوابی اعزاز ۔
Baronetess Noun بیرن کی بیوی ۔
Baronethood Noun بیرونیٹ کا عہدہ یا اعزاز ۔
Baronetical Adjective بیرونیٹ سے متعلق ۔
Baronetship Noun بیرونیٹ کا عہدہ ۔
Baronette Noun بیرن کی لڑکی ۔ اکثر بیرن کی بیوی ۔
Barong Noun لَمبا چوڑے پھَل کا چاقُو ۔
Baronial Adjective عالی شان ۔ کُشادَہ ۔
Baronship Noun بیرن کا عہدہ ۔
Barony Noun نَواب کی جاگير ۔
Barony by tenure Noun بیرن از روۓ عطیہ اراضی ۔