English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Barnacle Verb نک چمٹی لگانا ۔ چسپاں کرنا ۔
Barnacle goose Noun سُرخاب ۔ چَکوا ۔ جَنگلی ہَنس ۔
Barnacled Adjective نک چمٹی لگا ہوا ۔ چشمہ پہنے ہوۓ ۔
Barnacles Noun نک چمٹی جو گھوڑے کو لگاتے ہیں ۔ عینک ۔ قطب شمالی کا ہنس ۔ سیپ مچھلی ۔
Barne s dilator Noun رحم کو کھولنے والا
Barned غلہ خانہ میں جمع ہوا ۔
Barney Noun چیخم دھاڑ ۔
Barnman Noun غلہ نکالنے والا ۔ بھوسے سے الگ کرنے والا ۔
Barnstorm سیاسی تقریریں کرتے سفر کرنا ۔
Barnstormed سیاسی تقریریں کرتے سفر کیا ۔
Barnumism Noun شیخی باز ۔ لمبی لمبی باتیں کرنیوالا ۔ اعلان با آب و تاب ۔
Barnumize Verb مبالغہ آمیز اشتہار کو کثرت سے دکھلا کر نمائش کرنا ۔
Barnyard Noun احاطَہ ۔گودام کا مُحيط رَقبَہ ۔
Barnyard humour Noun گندی ظرافت ۔ فحش ظرافت ۔
Barnyard school of novelists Noun فحش ناول نگاروں کی ایک جماعت ۔
Baro Adjective دیکھیے ۔
Barodontalgia Noun (طِب) بار دَندانی دَرد ۔
Barognosis Noun وزن شناسی
Barogram Noun (موسمِيات) ہَوائی دَباو نِگاری ۔
Barograph Noun بار نِگار ۔ بار تَرسيم
Baroko Noun منطق کے اشکال کو یاد کرنے کے لیے بناۓ گئے لفظوں میں سے ایک لفظ ۔
Barology Noun علم الاوزن ۔ وزنیات ۔ ثقلیات ۔
Baromacrometer نو زائیدہ بچے کا وزن کرنے کی مشین ۔
Barometer کرہ ہوائی کا پریشر ناپنے والا آلہ بیرومیٹر کہلاتا ہے ۔
Barometer aneroid Noun بے مائع بار پیما
Barometer gauge
Barometer height Noun داب پیمائی اونچائی ۔
Barometer of opinion Noun عوام کی رائے معلوم کرنے کا عمل ۔ مقیاسِ الرائے ۔
Barometer stock Noun داب پیما اسٹاک ۔
Barometer tide Noun بیرو میٹری مدو جزر ۔ داب پیمائی مدو جزر ۔