English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Barlows wheel
Barm خمیر ۔
Barmaid Noun شراب خانے ، ہوٹل وغیرہ میں شراب بیچنے کی تختہ بندی کے پیچھے سے شراب پیش کرنے والی عورت ۔
Barman Name بارمان ۔ ایک تورانی پہلوان کا نام ۔
Barmbrack Noun نرم مسالے دار کشمش ملی روٹی ۔
Barmecidal Adjective برمکی کا یا ان سے متعلق ۔ خیالی فائدہ یا دعوت سے متعلق ۔
Barmecide Noun, Adjective خیالی ، فرضی ، جِس سے مایوسی ہو ۔
Barmily Adverb بدھو پن سے ۔
Barminess Noun اُلّو پن سے ۔
Barmitzvah Noun (پسرِ احکام) يَہُودی بپتِسمہ ۔
Barmote Noun کان کنوں کے ایسی اختلافات کو سلجھانیوالی ایک مقامی عدالت ۔
Barmy Adjective جھاگ دار يا جِس پَر جھاگ آئے ۔
Barmy on the crumpet Noun پاگل ۔ خبطی ۔
Barn غلہ خانہ میں جمع ہونا ۔
Barn burner Noun بارن برنر ۔
Barn dance Noun باڑا ناچ ۔ چو رَقص ۔
Barn door
Barn floor Noun کوٹھی کا پیندا ۔ کوٹھی میں رکھا ہوا غلہ ۔
Barn gallon Noun دو شاہی گیلن ۔
Barn owl Noun گھگھو ۔ سفید الو ۔ گرجے کا الو ۔
Barn rat Noun موش انبار
Barn shomer Noun سفری تماشہ گر ۔
Barn storm Verb سیاست دانوں ۔ مقرروں یا کھیل تماشا کرنے والوں کا دورہ کرنا اور جگہ جگہ قیام کرنا ۔
Barn stormer Noun سَفری رَقّاص ۔
Barn swallow Noun ایک قسم کی ابابیل ۔
Barn symbol b a unit of scattering cross section used in nuclear physics equal to 10 28 m2
Barnabite Noun میلان کے سینٹ برنباس گرجا کے نام سے ایک مذہبی فرقے کا رکن ۔
Barnaby Noun برنباس کی ایک شکل ۔
Barnaby day Noun گیارہ جون ۔
Barnaby thistle Noun ایک پودا جو گیارہ جون کو پھولتا ہے ۔