barium – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بیرئیم ۔ ایک سفید نرم دھات ۔ اس عنصر کا جوہری وزن 137.34 جوہری نمبر 56 اور نقطہ پگھلاﺅ 714 سینٹی گریڈ ہے ۔ بیریم کمپاﺅنڈ جلنے پر سبز شعلہ پیدا کرتا ہے ۔تجزیاتی مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ سفوف کی حالت میں کھلی فضا میں بہت جلد آگ پکڑ لیتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

دھاتی عنصر جس کا ایٹمی نمبر ۵۶ ہے دوری جدول کے دوسرے گرپ سے تعلق رکھتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

(کِيمِيا) بيريَم ۔ قُلوی مَٹی کی قَبيل کا کوئی عنصَر ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک بھاری دھاتی عنصر ۔

🔹 Roman Urdu