English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bark بارک ۔ چھال ۔ سکڑ ۔ چھلکا ۔
Bark at Phrase پر بھونکنا ۔
Bark at the moon Verb کسی چیز کے متعلق فکر مند ہونا یا شکایت کرنا ۔
Bark bed Noun بلوط کی چھال کی تہ ۔
Bark beetle Noun چھال بھُوترا ۔
Bark bound Adjective ایسا درخت جس کی چھال کے سخت ہو جانے سے باڑھ ماری جاۓ ۔
Bark keeper Noun شراب خانے کا مالک یا روک کا محافظ ۔
Bark louse Noun جووٴں کی ایک قسم ۔
Bark pit Noun وہ گڈھا جس میں چھال اور پانی رہتا ہے اور جس میں چمڑا بھگوتے ہیں ۔
Bark raft Noun چھال بیڑا ۔ چھال ڈونگی ۔
Bark sacred Noun مقدس چھال
Bark tree Noun سنکونا کا درخت ۔
Bark up the wrong tree Verb غلط خیال دل میں لانا ۔ بُرا سوچنا ۔ بُرے خیالات رکھنا ۔
Bark worse than bite Idiom کاٹے کم بھونکے زیادہ ۔ ایسے لوگ جو جھلے ہوں مگر نقصان نہیں پہنچائیں ۔
Barka Name برکہ ۔ سہل ۔ ستارہ ۔
Barkaat Name برکات ۔ نعمتیں ۔ بہت سا فضل ۔ بہت سی برکتیں ۔ برکت کی جمع ۔
Barkallah Name بارک اللہ ۔ اللہ تعالی تمہیں برکت دے ۔ ایک عالم کا نام ۔
Barkat Name برکت ۔ فجل ۔ اضافہ ۔ زیادتی ۔ نعمت ملنا ۔
Barked چھلکا اتارا بھونکا ۔
Barkeeper Noun شراب کی دُکان میں شراب پیش کرنے والا مُلازِم ۔
Barkentine barkantine
Barker Noun بھونکو ۔ بِلا وَجَہ چيخنے والا ۔
Barkey Noun ایک چھوٹی کشتی ۔
Barkhausen affect the step like increase in the magnetization of a ferromagnetic material as magnetic domains suddenly snap into alignment ferromagnetism Phrase برخوسن اثر ، جب فیرومقناطیسی شے کے مقناطیسی فیلڈ کو رفتہ رفتہ بڑھاتے ہوئے مقنایا جائے تو دکھائی دینے والا اثر مقناطیسیت لگاتار نہیں ہوتی بلکہ چھوٹے چھوٹے مدارج میں ہوتی ہے ۔
Barkhi Name برخی ۔ شکرینے کا لفظ ۔ شکریہ کا لفظ ۔
Barking Noun دباغی ۔ چھال چھڑانا ۔ اس طرح چھال چھڑانا کہ حلقہ بن جاۓ ۔
Barking bird Noun درشت آواز والی ایک چڑیا ۔
Barking dog seldom bite Idiom جو گرجتے ہیں سو برستے نہیں ۔
Barking dogs seldom bite Phrase جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں
Barking iron Noun پستول ۔