English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Barbel Noun آسِيلِيَہ نَسَل کی مَچھلی ۔
Barbell Noun ويٹ لِفٹِنگ کے لِيے لوہے کی سَلاخ ۔
Barbellate Adjective (نباتیات) چھوٹے سَخَت اور کھَڑے بالوں والا ۔
Barbelled Adjective گل مونچھوں والا ۔
Barbelling Noun, Verb گل مونچھوں والی مچھلی کا شکار کرنا ۔
Barbellulate Adjective خارچہ دار ۔
Barber باربَر ۔ حَجّام ۔ نائی ۔
Barber chair Noun حَجام کُرسی ۔
Barber s itch Combining Form داڑھی کی جگہ پر پیدا ہونے والی چھالے دار خارش ۔
Barber surgeon Noun حجام ۔
Barber surgeon Noun حجام ۔
Barber surgery
Barberry Noun رَسُوت ۔ زَرشَک ۔ جھَاڑی نُما پودا ۔
Barbers block
Barbers chair
Barbers itch
Barbers itch
Barbers itch or rash
Barbers music
Barbers pole
Barbery Noun ایک قسم کا پودا جس میں زرد پھول اور چھوٹے سرخ ترش پھل ہوتے ہیں ۔
Barbery corsair Noun بحری قزاق ۔
Barbet Noun خاندان کی کوئی چھوٹی شوخ رنگ ، مدارینی عِلاقوں کی چِڑیا جِس کی چونچ کی جڑ پر مُہین خار ہوتے ہیں ۔
Barbette Noun دَمدَمَہ ۔ فَصيل کے اندَر پليٹ فارم يا ٹيلَہ ۔
Barbette gun Noun فصیل پر چڑھائی ہوئی توپ ۔ زرہ پوش جہاز ۔
Barbican Noun شہر یا قِلعہ کا بیرونی حِصار ۔ خصوصاً دروازے یا اُٹھاوٴ پُل کے اُوپر دہرا مِنارہ ۔
Barbicanage Noun قلعے کی فصیل کو اچھی حالت میں برقرار رکھنے کے لیے خراج ۔
Barbicel Noun آسيلِيَہ ۔ بَعض پَروں کے سِروں پَر جھالَر سی بَناتی ہُوئی روش ۔
Barbigerous Noun ریش دار ۔ گچھے دار ۔ لچھے دار ۔
Barbital Noun باربيٹال ۔ خَواب آوَر دَوا ۔