English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Barbae folliculitis Noun آتشکی جرابی سوزش
Barbae sycosis Noun انجیریہ ریش ، نائی کی دکان سے لگنے والی خارش
Barbae tinea ring worm Noun چہرہ اور گردن کے بالوں والے یا ڈاڑھی والے حصہ کی داد
Barbah Name بربہ: مخلوق ۔
Barbal Noun ریش سے متعلق ۔ داڑھی کا ۔
Barbaresque Adjective بربر کا باشندہ ۔ باربری کا یا اس سے متعلق ۔ بربری طرز کا ۔
Barbarian وحشی غیر مہذب جنگلی ۔
Barbaric وحشیانہ ۔ غصہ میں وحشی ہو جانا ۔
Barbaric culture Noun بربری تہذیب ۔
Barbarically Adverb وحشیانہ طریقہ سے ۔ غیر معتدل طریقے سے ۔
Barbarism Phrase جہالت ۔ وحشت پرستی
Barbarity Noun ظالمانَہ طَرز عمَل ۔ سَنگدِلی ۔
Barbarization Noun ظالِم بَننے يا بَنانے کا عمَل ۔
Barbarize Verb, Adjective زُبان ميں سوقيانَہ الفاظ اِستَعمال کَرنا ۔ وحشی ہو جانا ۔
Barbarous Adjective وحشی ۔ گُستاخ اور جاہِل ۔
Barbarously Adverb ظالمانہ ؛ بَہيمانَہ طَور پَر ۔
Barbarousness Noun ظُلَم ۔ وحشَت ۔
Barbary Noun شمالی افریقہ کا ۔ وہ علاقہ جہاں مسلم فاتح آباد تھے ۔
Barbary ape Noun شَمالی افريقَہ ميں پايا جانے والا بَندَر ۔ جَنگلی مَکاکو ۔
Barbary gum Noun عربی گوند
Barbary horse Noun اسپ بربر ۔ بربر کا گھوڑا ۔
Barbastel Noun لمبے کانوں والی یوروپین چمگادڑ ۔
Barbate Adjective (نَباتِيات، حیوانیات) ڈاڑھی والا ۔ با ريش ۔
Barbecue انگیٹھی پر کھانا بنانا ۔
Barbecued انگیٹھی پر کھانا بنایا ۔
Barbed Adjective آسلہ دار ۔ خار دار ۔
Barbed bone Noun کٹیلی ہڈی ۔
Barbed harpoon Noun کٹیلا ہارپون ۔ خار دار ہارپون ۔
Barbed wire کانٹے دار تار ۔
Barbed wire barbwire