English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Baraat Name براعت ۔ روشنی ۔ وضاحت ۔ فضیلت ۔ ہنرمند ۔
Baraat has not come yet yet not come
Barad Name بارد ۔ مال غنیمت ۔
Baragnosis Noun وزن ناشناسی
Baragouin Noun مہمل گفتگو ۔ مہمل تقریر ۔ نا قابل فہم تقریر ۔
Baragouinish Adjective ناقابل فہم ۔ مہمل ۔
Barahaam Name براہام: ایک نہایت بخیل پہودی کا نام ۔
Barak allah Name بارک اللہ ۔ اللہ برکت دے ۔
Barak allah Name بارک اللہ ۔ اللہ برکت دے ۔
Baralipton Noun منطق کی شکلوں کو یاد رکھنے کے لیے جو بے معنی مصرعے گھڑ لیے گئے ہیں ۔
Baraquet Noun انفلوئنزا
Barar Name برار ۔ پھل لانے والا ۔ لے جانے والا ۔
Barassus flabelliformis Noun تاڑ ، تال ، خرما ، تخل بندی
Barathea Noun ایک نفیس اونی کوٹ کا کپڑا جِس میں اکثر ریشم یا روئی کی مِلاوٹ ہوتی ہے ۔
Barathrum Noun ایتھنس کا وہ عمیق غار جس میں موت کے سزا یافتہ مجرم پھینکے جاتے تھے ۔
Baratlaw پیشہ وکالت اختیار کرنا وکیل بننا قانون کی تعلیم حاصل کرنا محا کم روبرو عدالت ۔
Baratol Name انڈورامن کا تجارتی نام ۔
Baraz Name بارز ۔ آشکار ۔ ظاہر ۔ غالب ہونا ۔ فوقیت ۔
Barb کانٹا ۔
Barbadian Noun, Adjective جزائر غرب الہِند میں واقع بار با ڈوز کا باسی یا اصل باشِندہ ۔
Barbadoes Noun جزائر غرب الہند کا ایک جزیرہ ۔
Barbadoes aloe Noun مصبر بربدائی ، گھیکوار
Barbadoes cherry Noun ایک کھٹا پھل جو چیری کا سا ہوتا ہے ۔
Barbadoes leg Noun ایک قسم کی فیل پا بیماری جو گرم ملکوں میں ہوتی ہے ۔
Barbadoes nuts Noun ایک قسم کا ملین پھل ۔
Barbadoes pride Noun ایک قسم کا پودا جو باڑ لگانے کے کام آتا ہے ۔
Barbadoes tar Noun سیاہ گاڑھا پٹرول ۔
Barbadoes water Noun وہ مشروب جس کو نارنگی اور لیموں کے چھلکے سے خوشبودار کیا جاتا ہے ۔
Barbados leg فیل پا ۔ ایک مَرض جو ایک کیڑے فلیریا سے ہوتا ہے
Barbados pride Noun کرشنا چوپرا ، چھوٹا گل مہر ، پاتنگ