English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bar code scanner Noun بار کوڈ سکینر ۔ بار کوڈ کو پڑھنے اور انٹر پریٹ کرنے کی آپٹیکل ڈیوائس جس میں لیزر بیم کا استعمال کیا جاتا ہے ۔
Bar council Noun وکلاء کی کانسل ۔
Bar defence in
Bar diagram Noun دھاری نقشہ ۔ چھڑ خاکہ ۔ بار خاکہ ۔
Bar diggings Noun کسی چشمے یا ندی کا اتھلا حصہ جہاں سونا تلاش کیا جاۓ ۔
Bar gainer معاملہ کار ۔
Bar gaining power قوت معاملہ کاری ۔
Bar graph Noun بار گراف ۔ امتناعی گراف ۔
Bar integrated
Bar iron Noun لوہے کی سلاخیں ۔
Bar keeper bar keep
Bar line Noun تال کی علامت کا خط ۔
Bar magnet سلافی مقناطیس ۔
Bar maid Noun شَراب خانے کی مُلازِمَہ ۔ ساقی ۔
Bar map Noun چھڑ نقشہ ۔ بار نقشہ ۔
Bar mitzvah Noun یہودی لڑکے کو ۱۳ سال کی عُمر میں دائرہ مذہب میں داخِل کرنے کی تقریب ۔
Bar of rejudicate امتناع امر منفصلہ ۔
Bar pendulum Noun چھڑ لنگر ۔
Bar room Noun شَراب خانَہ ۔ ميکَدَہ ۔
Bar shear Noun پھاپھی ۔
Bar shot Noun دو آدھے گولے جو ایک سلاخ سے جڑے ہوتے ہیں ۔
Bar silver Noun چاندی کی سلاخیں ۔
Bar sinister Noun حَرامی ہونے کی علامَت يا نِشان ۔
Bar speciality Noun جواز خود مفادات کے تحفظ کے انجمن وکلاء ادارہ وکلاء کے لیے ہو ۔
Bar tander Noun کلال ۔ شَراب خانے کا مالِک ۔
Bar tin فلزاتی ٹین ۔
Bar tracery Noun لوہے کی گوتھک جالی ۔
Bar voluntary
Bar ways Adverb اُفقی طور سے سطح پر ۔
Bar wise