English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Baptism of fire Noun, Adjective کسی چیز کا پہلا مشکل اور تکلیف دہ تجربہ ۔
Baptismal Adjective اِصطَباغی ۔
Baptismally Adverb اِصطَباغی طَور پَر ۔
Baptist Noun بپتسمہ دینے والا ۔
Baptistery Noun, Holy Biblical بپتستَری ۔ اِصطَباغ خانَہ ۔
Baptistic Adjective لا اصطباغی کے متعلق ۔
Baptists day
Baptize اصطباغ دینا عیسائی بنانا ۔
Baptized اصطباغ دیا عیسائی بنایا ۔
Baptizer Noun بپتسما دینے والا ۔
Baptorrhea Noun سوزاک
Bapturethrorrhea Noun سوزاک مرداں
Baqai Name بقائی ۔ باقی ۔ باقی رہنے والا ۔ قائم رہنے والا ۔ مشہور نیک بزرگ کا نام ۔ حضرت شیخ بقائی ۔
Baqal Name باقل ۔ کنجڑا ۔ سبزی فروش ۔ وہ شخص جس کی داڑھی نکل رہی ہو ۔
Baqeer Name باقیر ۔ صاحب علم ۔ عالم شخص ۔
Baqi Name باقی ۔ لافانی ۔ زندہ جاوید ۔ ہمیشہ رہنے والا ۔ بچا ہوا ۔
Baqia Name باقیہ: قائم رہنے والی۔
Baqil Name باقل ۔ نوجوان نو عمر خوبرو ۔
Baqir Name باقر ۔ بڑا علم ۔
Baqiya Name بارقیہ ۔ لافانی ۔
Baqqar Name بقار ۔ گانے والا ۔ معنی ۔
Baqr Name باقر ۔ شیر ۔ بہت بڑا عالم ۔ پانچویں امام محمد باقر ۔
Baquet Noun ایک چھوٹا ناند یا ٹب ۔
Bar روکنا رکاوٹ بننا ۔
Bar association مجلس وکلاء ۔ انجمن وکلاء ۔
Bar association state
Bar at the
Bar case at
Bar chart منحنی وغیرہ بنا کر کسی نقشے پر قیمتوں وغیرہ کے تغیرات کو ظاہر کرنا ۔
Bar code Noun بار کوڈ ۔ بار ۔ ایک آلہ جو فروخت شدہ اشیاء کے اعداد و شمار مہیا کرتا ہے ۔