English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Banter چھیڑ چھاڑ دل لگی ۔
Banter or assail ڈانٹ ۔ ڈپٹ ۔ برا بھلا ۔ مذاق بیہودہ ۔
Bantered چھیڑ چھاڑ کی دل لگی کی ۔
Banterer Noun مَسخَرا ۔ مَزاح آميز تَقرير کَرنے والا ۔
Banteringly Adverb دل لگی سے ۔ مذاق سے ۔ مزاحیہ طور پر ۔ ظریفانہ ۔
Banthamism Noun نَظَرِيَہ بينتھَم ۔ افادِيَت پَرَست ۔
Bantia Name بنتیا: جس پر اللہ تعالی کی رحمت ہو ۔
Banting Noun بادی امراض کا علاج یا پرہیز ۔
Banting cure چربی کم کرنے کا علاج ۔
Bantingism Noun نَرَم گوشت اِستَعمال کَرکے وَزَن کَم کَرنے کا طرِيقَہ ۔
Bantingize Verb نشاستہ ۔ شکر وغیرہ سے پرہیز کرنا ۔
Bantis disease Noun تلی کا بڑھ جانا
Bantis disease Noun تلی کا بڑھ جانا
Bantling Noun بَچُونگڑا ۔ چھوٹا بَچہ ۔
Bantu Noun, Adjective وسطی و جنوبی افریقہ کے مُختَلِف نیگر و قبیلے ۔ اِن کا کوئی فرد ۔
Bantustan Noun اِن نیم خود مُختار عِلاقوں میں سے کوئی جو سیاہ فام جنوبی افریقیوں کے لیے مخصوص کر دیے گئے ہیں ۔
Banxring Noun جاوا کی کرم خور گلہری ۔
Banyan بينی ين ۔ بنيان ۔
Banyan banian
Banyan tree بڑ کا درخت ۔
Banzai Interjection (جاپانی) دَس ہَزار سال ۔ وَطَن دوستی کا نَعرَہ ۔
Banzoin benjmin
Banzoin c6h5chohcoc6h5
Baobab Noun بَيوباب ۔ افريقَہ ميں پايا جانے والا دَرَخَت ۔
Baphomet Noun حضرت محمدﷺ کا قدیم نام ۔
Baphometic Adjective ٹیمپلیرز کے مبینہ بت کا یا اس سے متعلق ۔
Bapoo Name باپو ۔ باپ ۔ پتا ۔ والد ۔ باپ کے برابر کا کوئی آدمی ۔
Baptise بپتسمہ دینا ۔
Baptism Phrase عیسائیت میں داخل ہونے کی رسم
Baptism of blood Noun شہادت ۔