English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Banning holding something to be forbidden at tahreem
Banning of smoking in all public places Phrase تمام عوامی مقامات میں تمباکو نوشی پر پابندی
Bannock Noun چَپاتی ۔ روٹی ۔
Bannock fluke Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Banns Noun مَجُوزَہ شادی کا اعلان ۔
Bano Name بانو: خاتون ۔ بیگم ۔ زوجہ ۔
Bano comes at 9 am
Bano goes to school in the afternoon Phrase بانو دوپہر میں سکول جاتی ہے
Bano no she didnt
Bano no she wouldn t have بانو نہیں وہ نہیں جاچکی ہو گی ۔
Bano was boiling eggs Phrase بانو انڈے ابال رہی تھی
Bano yes an important chapter of my life would be over Verb بانو ہاں میں اپنی زندگی کا ایک اہم باب ختم کر چکی ہوں گی ۔
Bano yes i should be back by then بانو ہاں تب تک وہاں سے آچکی ہوں گی ۔
Bano yes madam i did
Bano yes madam i got up early
Bano yes the elections will have completed by march Adjective بانو ہاں الیکشن مارچ تک ہوجائیں گے ۔
Banocide Name ڈائی ایتھائل کاربا مازائڈ کا تجارتی نام ۔
Banquet ضیافت ۔
Banqueted ضیافت کی ۔
Banqueteer Noun ضیافت میں شریک ہونے والا مہمان ۔
Banqueter Noun دَعوَت دينے والا ۔
Banquette Noun بَغلی راستَہ ۔ پَگ ڈَنڈی ۔
Banser Name بنصر ۔ ہاتھ کی چھوٹی کے ساتھ والی اُنگلی ۔
Banshee Noun چُڑيل ۔ زَنانَہ بَد رُوح ۔
Banstickle Noun تین ریڑھوں والی مچھلی ۔
Bantam Noun چھوٹا سا پالتُو پَرِندَہ ۔
Bantam battalion Noun فوج کا وہ دستہ جس کے سپاہی عام معیار سے پست قد ہوں ۔
Bantam weight Noun (۱۱۲) پونڈ سے زيادہ اور (۱۱۸ ) پونڈ سے کم وزن کا مُکّہ باز ۔
Bantam weight Noun (۱۱۲) پونڈ سے زيادہ اور (۱۱۸ ) پونڈ سے کم وزن کا مُکّہ باز ۔
Bantamweight Noun بعض کھیلوں میں کھلاڑی کے جِسمانی وزن ، فلائی ویٹ اور فیدر ویٹ کا درمیانی درجہ ۔