English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bank er بنک کی ھنڈی بل آف ایکسچیخ ھنڈی جو ملکی یا غیر ملکی بنک کے نام ہو او ر کسی فرد یا کاروباری ادارے کے کھاتے سے جاری نہ ہوتی ہو ۔
Bank examiner محتسب بینک ۔
Bank failure Noun بینک فیل ہونا ۔ بینک ناکامی ۔
Bank for industrial settlement بینک برائے تسویات ۔
Bank for international settlement Noun بین الاقوامی نپٹارا بینک ۔
Bank full
Bank guarantee بنکی ضمانت ۔
Bank holiday تعطیلات بنک ۔ بنک کی نوکری کے دوران چھٹیاں ہونا۔
Bank loans قرضہ جات بنک ۔ ایسا بنک جو قرضے دیتا ہے۔
Bank manager بنک منیجر ۔
Bank memo Noun بینک میمو ۔
Bank money Noun بينک رَقَم ۔
Bank mortgage Noun بینک رہن ۔
Bank note بنک نوٹ ۔ کرنسی نوٹ ۔ جو رقم بنک سے نکلوائی جائے ۔
Bank note بنک نوٹ ۔ کرنسی نوٹ ۔ جو رقم بنک سے نکلوائی جائے ۔
Bank of امانتی بنک کاری ۔
Bank of circulation Adjective نوٹ اجرائی بینک ۔ بینک جو اپنا سکہ جاری کرے ۔
Bank of deposit Noun جمع بینک ۔ امانت بینک ۔
Bank of discount Noun بٹہ بینک ۔
Bank of international settlement Noun بین الاقوامی ادائیگی بینک ۔
Bank of issue اجرائی بینک ۔
Bank of television elevators or computers etc
Bank on Verb کِسی شَخَص يا چيز پَر اعتماد کَرنا ۔
Bank overdraft بنکی بیش طلبی ۔
Bank paper Noun حِساب کِتاب کی فَرديں ۔ مَنظورِياں ۔
Bank payment Noun بینک ادائیگی ۔
Bank post Noun ایک قسم کا لکھنے کا کاغذ جو بدیسی ملکوں سے خط و کتابت کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Bank post bill Noun بینک پوسٹل بل ۔
Bank provides facilities to his customers Phrase بنک اپنے گاہکوں کو سہولتیں دیتا ہے
Bank rate شرح بنک ۔ سود ۔ قرضہ دینے پر بنک اوپر سے جو رقم وصول کرتا ہے ۔