English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bank rate policy Noun بینک در پالیسی ۔ بینک شرح پالیسی ۔
Bank reconciliation statement Noun بینک مصالحتی گوشوارہ ۔
Bank reference Noun بینک حوالگی یا حوالہ ۔
Bank reserves بنکی محفوظات ۔ سرمایہ محفوظ ۔
Bank return گوشوارہ بنک ۔ ایسی رقم جو بنک کو واپس کی جاتی ہے ۔
Bank returns بنکی گوشوارہ ۔
Bank roll Noun دَستِياب رَقَم ۔
Bank roller Noun لکھ پتی ۔ لاکھوں میں کھیلنے والا ۔ کروڑ پتی ۔ متمول ۔ امیر ۔
Bank run بینک سے روپیہ نکلوانے کے لئے لوگوں کا ہجوم ۔
Bank ruptcy voluntary
Bank side
Bank statement بنکی گوشوارہ ۔ تفصیل بنک کھاتا جات ۔
Bank statemnet بنکی گو شوارہ حسابات جو وقتا فو قتا واجب الادا بقایا کو ظاہر کرنے کے لیے تیار کیا جاتا ہے ۔
Bank transfer ۔
Bankable جو اثاثے بنک کے لیے قابل قبول ہوں ۔
Bankable bill Noun قابل مبادلہ بل ۔ بینک قبولی بل ۔
Bankart s operation Adjective کندھے کے جوڑ کے بار بار ھل جانے کے لیے کیا جانے والا اپریشن جس میں جوڑ کے گڑھے کے نقص کو دور کیا جاتا ہے ۔
Bankcharge بنکی مصارف بنکی اجرت ۔
Bankcheque بنک کلوک۔
Bankdebits بنکی منہائی ۔
Bankdeposit بنک میں رکھوائی گئی رقم ۔
Bankdraft بنک ھنڈی بنک ڈرافٹ کسی بنک کی دوسرے بنک کے نام ھنڈی ۔
Banked پشتہ بندی کی حساب کتاب کیا ۔
Banker بینکار ۔ بنک میں کام کرنے والا شخص ۔
Banker shipg Adjective جہاز کا ایندھن خانہ ۔
Bankerdom Noun ساہوکاری کا منافع ۔ بینک کاری کا منافع ۔
Bankeress Noun بینکر کی بیوی ۔ زن بینکر ۔ زن ساہوکار ۔
Bankers بنکار کا حق قانونی بنکار کو اس امر کا حق قانونی حاصل ہے ۔
Bankers advance
Bankers bank