English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Band fish Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Band group Noun بینڈ گروپ ۔
Band head Noun بینڈ سرا ۔
Band master Noun بينڈ بَجانے ميں رَہنُمائی کَرنے اور تَربِيَت دينے والا ۔
Band master Noun بينڈ بَجانے ميں رَہنُمائی کَرنے اور تَربِيَت دينے والا ۔
Band of hope Noun تارکین مسکرات کی انجمن ۔
Band pass filter Adjective بینڈ پاس فلٹر آلہ جو ایک خاص تعدد ایک خاص بینڈ کی برقی رو کو تو گزرنے دیتا ہے یا بالکل گزرنے نہیں دیتا ۔
Band pass filter Adjective بینڈ پاس فلٹر آلہ جو ایک خاص تعدد ایک خاص بینڈ کی برقی رو کو تو گزرنے دیتا ہے یا بالکل گزرنے نہیں دیتا ۔
Band pass filter a filter that allows anly signals within a particular frequency range to pass Phrase بینڈ پاس ، فلٹر ، ایسا فلٹر جس میں سے صرف ایک مخصوص فریکوینسی کے حامل سگنلز گزر سکے ۔
Band pulley Adjective ایک جوڑی سطح والی چرخی جو دھرے پر لگی ہو ۔
Band saw Adjective بینڈسا دھات کا لمبا پھندا جس میں دندانے بنے ہوتے ہیں اسے لکڑی کے مشکل ڈیزائن کاٹنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Band saw Adjective بینڈسا دھات کا لمبا پھندا جس میں دندانے بنے ہوتے ہیں اسے لکڑی کے مشکل ڈیزائن کاٹنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Band shell Noun باجا سيپ ۔
Band spectrum طیف پٹی ، ایک اخراجی یا انجزابی طیف جو متعدد فلیوٹڈ پٹیوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ ہر پٹی کا ایک تیز کنارہ ہوتا ہے جبکہ ہر پٹی قریبی لکیروں پر مشتمل ہوتی ہے ۔ یہ بینڈ سپیکٹرم مالیکیولز سے ابھرتا ہے ۔
Band stand باجے کا چبوترہ ۔
Band stop filter Noun بینڈ روک فلٹر ۔
Band string Noun وہ ڈوری جس سے وکیل ، پادری وغیرہ کالر کی بتی باندھتے ہیں ۔
Band structure the dependence of the energy of electrond in a solid on their crystal momentum Phrase بینڈسٹر کچر ، کسی ٹھوس میں الیکٹران کی توانائی کے قلم معیار حرکت پر انحصار کو بینڈسٹر کچر کہتے ہیں ۔
Band system Noun بینڈ سسٹم ۔
Band theory of solids ٹھوس مادوں کی بینڈ تھوری ۔ الیکٹرانز ( اپنے مقام سے ہٹے ہوئے الیکٹرانز ) کے کوانٹم مکینکل ٹریٹ منٹ پر مبنی تھیوری ۔ جس سے ٹھوس مادوں کی بینڈ تھیوری ابھرتی ہے ۔
Band together Verb متحد ہونا ۔ کسی جماعت میں شامل ہونا ۔
Band wagon Noun بينڈ گاڑی ۔ پَريڈ کے آگے آلات موسيقی لے کَر چَلنے والی گاڑی ۔
Band wheel Noun تسمے سے گھومنے والا پہیا ۔
Band width Adjective بینڈ وڈتھ دیکھنے سائیڈ بینڈ ۔
Band will be played at the arrival of the president Phrase صدر کی آمد پر بینڈ بجایا جائے گا
Banda Name بندہ ۔ اطاعت گزار ۔ غلام ۔ انسان ۔ خاکسار ۔ مطیع ۔ خادم ۔
Bandaar Name بندار: مالدار ۔ صاحب ثروت ۔ ثرمایہ دار ۔
Bandage پٹی باندھنا ۔
Bandage adhesive Noun چپکنے والی پٹی
Bandage capeline Noun مغفری پٹی