English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Banana bond a descriptive name for the shape of the three centre bond present in molecules such as diborance b2h6 | Phrase | بنانا بانڈ ، کسی مالیکیلول میں موجود تین مرکزی بانڈ (three centre bond )کو بنانا بانڈ کہتے ہیں مثلاَ ڈائی بورین میں (b2h6) میں بنانا بانڈ پایا جاتا ہے ۔ |
| Banana is good for health | Phrase | کیلا صحت کے لئے اچھا ہے |
| Banana oil | Noun | کيلے کا تيل ۔ |
| Bananas | Adjective | پاگل ۔ سودائی ۔ مخبوط الحواس ۔ مجنون یا احمق ۔ |
| Bananas arent sold by weight | — | — |
| Bananas grow on trees | Phrase | کیلے درختوں پر لگتے ہیں |
| Bananas were not eaten by us | Phrase | کیلے ہم سے نہیں کھائے گئے تھے |
| Banary1 | Adjective | بائنری ۔ دو کمپونٹس ہونا ، متبادل یا آﺅٹ کم ۔ بائنری سسٹم کی بنیاد دو پر ہوتی ہے ۔ ویلیوز کو دو اعداد کے ملاپ میں ظاہر کیا جاتا ہے ۔ ۰ اور ۱ ۔ |
| Banash | Name | بانش ۔ سخت مزاج ۔ سختی کرنے والا ۔ |
| Banate | Noun | فوجی افسر کے ماتحت کا علاقہ ۔ |
| Banausic | Adjective | نِفاست سے عاری ۔ نرا مادّی ۔ صرف کاریگروں کے مطلب کا ۔ |
| Banbury | Noun | آکسفورڈ شائر کا ایک شہر جو پیورٹین سرگرمی کے لیے مشہور تھا ۔ |
| Banbury cake | Noun | ایک طرح کی چکلی پیسٹری جِس پر کِشمِش ملے ماوے کی تہ ہوتی ہے ۔ |
| Banc | Noun | پوری عدالت کا اِجلاس ۔ |
| Banca | Noun | ایک چھوٹی کشتی ۔ |
| Bancal | Noun | ایک بڑا درخت جس کی لکڑی زرد یا نارنجی رنگ کی ہوتی ہے ۔ |
| Bance | بنکی زر ، میعاری | |
| Banco | بنکی زر میعاری ۔ | |
| Bancropfti filaria | Noun | بن کرافٹ کا فلیریا |
| Bancus | Noun | عدالت ۔ انصاف کی جگہ ۔ ایسی جگہ جہاں انصاف کیا جاتا ہے جیسے عدالت ۔ کورٹ ۔ |
| Band | فیتہ لگانا ڈوری دینا ۔ | |
| Band absorption | Noun | پٹّی جاذبیت ۔ |
| Band agricultural development | — | — |
| Band book | Noun | کھاتہ بنک ۔ بنک کتاب ۔ ایسی کتاب جس کے ذریعے بنک سے رقم نکلوا سکتے ہیں ۔ |
| Band box | Adjective | نازک ۔ کمزور ۔ صاف ستھرا ۔ |
| Band case | Noun | گروہ کا چارٹ ۔ گروہ کا نقشہ ۔ |
| Band cell | Noun | وہ خلیات جن میں مرکز یا پٹی کی صورت میں ہوتا ہے |
| Band chart | لونی نقشہ ۔ نقشہ کی ايک قسم جس ميں متعدد ارکان کی تعداد کو رنگوں کے ذريعے فيصد ميں دکھايا جاتا ہے ۔ | |
| Band collar | Noun | گلے کا کالر ۔ |
| Band curve chart | Adjective | ایسا گراف جس میں کسی قوس کے نیچے کے رقبے کو سایہ دار بنا کر کسی مقدار کو ظاہر کیا جائے ۔ |