English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bamba Name بمبا ۔ بہادری ۔ بے خوفی ۔ دلیری ۔ شجاعت ۔
Bambino Noun بَچَہ يا طِفل ۔
Bambocciade Noun دیہی اور عجیب و غریب مناظر کی مصوری ۔
Bamboo بيمبو ۔ بانس ۔
Bamboo coolie Noun بھنگی والا قلی ۔
Bamboo curtain Noun سَخت پابَندی ۔
Bamboo palm Noun تاڑ کی ایک قسم ۔
Bamboo sugar Noun تباشیر ، طباشیر
Bamboozie Verb کِسی پر نافذ کرنا يا مَشَق آزمائی کرنا ۔
Bamboozier Noun فَريبی ۔ جھَانسَہ دينے والا ۔
Bamboozle جھانسا دینا ۔
Bamboozled فریب دیا جھانسہ دیا ۔
Bamboozlement Noun فریب ۔ دھوکا ۔ جھانسا ۔ جُل ۔ دغا ۔
Bamboozler Noun چالباز ۔
Bambusa Noun بانس ۔
Bambusa arundinacea Noun بانس ، بنسلوچن ، طباشیر (گوند)
Bambusa nutans Noun نال
Bambusa stricta Noun بانس
Bambycidae Adjective بامبی سیڈا پیلیہ ۔ درمیانے سائز کے موٹے جسم کے پتنگے ان کو خاندان پیلیہ بھی کہتے ہیں انٹینا واضح انداز میں شانوی یا شانہ نما ۔
Bamour عداوت عنماد ۔
Bamson لہسن کی پوتھی ۔
Ban ممنوع قرار دینا ۔
Ban dan Adjective ریشمی یا سوتی کپڑا مثلا رومال جس کا ایک ڈیزائن نہ رنگا جائے یا سارے رومال کو تو رنگ دیا جائے مگر ڈیزائن چھوڑ دیا جائے تو یہ طریقہ دو یا زیادہ دفعہ استعمال کرنے سے ایک نیا ڈیزائن بنتا ہے ۔
Ban on emigration Adverb ہجرت پر پابندی ۔
Bana Name بانہ: ایک خوش وضعہ درخت ۔
Banal معمولی ۔
Banality Noun فُرسُودگی ۔ عمُومِيت ۔
Banan باضابطہ مبانعت ڈریڈ یونین کی طرف سے باضا بطہ او ر ٹائم کام کرنے کی روک ۔
Banana بانانا ۔ کوکنی کيلا ۔
Banana bird Noun جزائر غرب الہند کا ایک شوخ رنگ پرندہ ۔