English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Burhan Name برہان ۔ دلیل محبت ۔
Buriable Adjective دفن کر دینے کے قابل ۔ قابل دفن ۔
Burial تدفین ۔
Burial aisle Noun کسی مذہبی عمارت میں وہ جگہ جو تدفین کی غرض سے استعمال کی جاۓ ۔
Burial board Noun تدفین کو باقاعدہ بنانے کے لیے ایک عوامی انجمن ۔
Burial chamber Noun تدفین خانہ ۔ قبر ۔
Burial deposits Noun تدفینی آثار ۔
Burial earth nut Noun مٹی میں دفن کرنا
Burial ground Noun قبرستان ۔ گورستان ۔
Burial ground Noun قبرستان ۔ گورستان ۔
Burial hill Noun قبر کا ٹیلہ ۔
Burial jar Noun تدفینی مٹکہ ۔
Burial mound Noun تدفینی ٹیلہ ۔ قبروں کا ٹیلہ ۔
Burial place Noun قبرستان ۔ قبر کی جگہ ۔ دفن کی جگہ ۔
Burial practice Noun تدفینی رواج ۔
Burial rites Noun تدفینی رسوم ۔
Burial service Noun, Adjective نماز جنازہ ۔
Burial society Noun وہ بیمہ انجمن جو کفن دفن کا خرچ پورا کرے ۔
Burial tomb Noun مقبرہ ۔
Burial urn Noun تدفینی کلش ۔
Burial vault Noun تدفینی کوٹھری ۔
Burial yard Noun قبرستان ۔
Buried دفن کیا ۔
Buried features Noun مدفون آثار ۔
Buried treasure دفینہ ۔
Burier Noun دفن کرنے والا ۔ سپرد خاک کرنے والا ۔
Burimamide Phrase بریلے مائیڈ : ہسٹامین کی عمل کو زائل کرنے والی دوا ۔ اس کا عمل یوٹرس ، دل اور گیسٹرک جوس کے اخراج پر ہوتا ہے ۔
Burin Noun چھینی کی طرح کا ایک چھوٹا سا اوزار جِس سے دھات کی تختیوں پر تصویریں کُنِندہ کی جاتی ہیں ۔
Burinex Name ہومیٹا نائڈ کا تجارتی نام ۔
Burinist Noun مُنبَّت کار ۔ حَکاک ۔ تَراشنے والا ۔