English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Burk Verb بچنا ۔ دبانا ۔ چھپانا ۔ گلاگھونٹ کر مارنا ۔ آواز دبانا ۔ اشاعت روکنا ۔
Burka Name برکہ: سہیل ۔ ستارہ ۔
Burke گلا گھونٹ کر مارنا ۔
Burked گلا گھونٹ کر مارا ۔
Burker Noun گلا گھونٹ کر مار ڈالنے والا ۔
Burkian Adjective اس کے سیاسی فلسفے سے متعلق ۔
Burkism Noun گلا گھونٹ کر مارنے کی ترکیب یا عمل ۔
Burkitt s lymphoma Adjective جبڑے وغیرہ میں لمف کی بافت پر رسولی جو عموما پچوں میں ہوتی ہے ۔ یہ افریکہ اور نیو گنی میں پائی جاتی ہے ۔
Burkitts lymphoma
Burl Noun اُبھار ۔ گُومَڑياں دُور کَرنا ۔
Burla Noun راگوں کی ترتیب جو ظرافت آمیز ہو ۔
Burlap Noun بہت موٹا اور کُھردرا کپڑا جِسے دیواروں کی حِفاظت کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Burled Adjective اُبھار دار ۔ گِرَہ دار ۔
Burler Noun کپڑے کو سجل کرنے والا ۔
Burlesque Noun سنجیدہ موضوع کی نقالی ۔ وہ ادب جو سنجیدہ موضوع کی نقالی سے مزاح پیدا کرے ۔
Burlesqued ٹھٹھول کیا نقل کی ۔
Burlesquer Noun نَقال ۔ مَسخَرا ۔ بھانڈ ۔ ظَريف ۔
Burley Noun بہَت عُمدَہ قِسَم کا تَمباکُو ۔
Burlily Adverb طاقَت سے ۔
Burliness Noun جَسامَت ۔ حَجَم ۔
Burly Noun مضبوط ۔ موٹا تازہ ۔ ہٹا کٹا ۔
Burman Noun, Adjective برمی ۔ برمائی کا ۔
Burmarigold Noun زَرد پھُولوں والی کانٹوں بھَری کوئی بُوٹی ۔
Burmese Adjective بَرما کا باشِندَہ ۔
Burmese cat Noun گہرے بھُورے رَنگ اور نارَنجی آنکھوں والی بِلّی ۔
Burmese jade burma jade
Burmuda grass Noun دوب کبل کبل گھاس دبھ گھاس
Burn Verb جلنا ۔ جلانا ۔ جلا دینا ۔
Burn a hole in ones pocket
Burn away Verb نذر آتش ہونا ۔ سامان جل جانا ۔