English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bureau of publications Noun ادارہ مطبوعات ۔
Bureau of the budget سر رشتہ ۔ میزانیہ ۔
Bureaucracy دفتر شاہی ۔ افسرِ شاہی ۔
Bureaucrat کٹر دفتری حاکم ۔
Bureaucratic Adjective دفتری طریقے سے ، ضابطہ پرستی کے طور پر ۔
Bureaucratically Adverb افسرانہ انداز میں ۔ حاکمانہ طور پر ۔ دفتری طریقے سے ۔ ضابطہ پرستی کے انداز میں ۔
Bureaucratism Noun دفتری نظام حکومت ۔ ضابطہ پرستی ۔
Bureaucratist Noun دفتری حکومت کا حامی ۔ ضابطہ پرستی کا حامی ۔
Bureaucratization Noun ضابطہ پرست بنانے کا عمل یا اس کا نتیجہ ۔
Bureaucratize Verb افسر شاہی کے ذریعے حکومت کرنا یا نظم حکومت کو افسر شاہی میں تبدیل کرنا ۔
Bureaus دفتر ۔سرکاری محکمہ ۔
Bureed Name برید ۔ قاصد ۔ ایلچی ۔ پیغام رساں ۔ ڈاکیہ ۔
Bureeq Name بریق ۔ روشن ۔ منور ۔ تاباں ۔ چمکیلا ۔
Burette بیوریٹ ۔ شیشے کی ایک لمبی ٹیوب جس پہ ۰سے ۵۰ ملی لیٹر تک کا پیمانہ موجود ہوتا ہے ۔ اس پہ شیشے کا ڈھکن یا چٹکی والا کاک پیندے میں ہوتا ہے ۔
Burette clamp Noun بیوریٹ شکنجہ ۔ بیوریٹ کلیمپ ۔
Burette clip Noun بیوریٹ کلپ ۔ بیوریٹ چٹکی ۔
Burette float Noun بیوریٹ اچھل بلب ۔
Burette jet Noun بیوریٹ نوکدار نلی ۔ بیوریٹ جیٹ ۔
Buretteus burettitration
Burg Noun شہر یا قصبہ ۔ بستی ۔ چھوٹا گاوٴں ۔ ایسی بستی جہاں لوگ رہتے ہوں ۔
Burgage Noun (قانون) قَطَعہ داری ۔
Burgall Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Burgator Noun نقب زن ۔ چور ۔
Burgau Noun ایک قسم کا گھونگا ۔
Burgaudine Noun گھونگے سے بنا ہوا صدف ۔
Burgee Noun تَفريحی کَشتی کی جھَنڈی ۔
Burgeon تیزی سے بڑھنا شروع کرنا ۔
Burgeoned تیزی سے بڑھا شروع کیا ۔
Burgeoning Adjective بہت تیزی سے بڑھنے یا پھلنے پھولنے والا ۔
Burgeos ship Noun شہری حَقُوق کی نُمائندگی ۔