English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Burger Noun سادَہ بَند جِس کے اندَر انڈا ، قِيمَہ اور سَلاد ڈال کَر کھانے کے لِيے بَنايا گَيا ہو ۔
Burgership Noun ایک شہری کے حقوق اور رعایتیں ۔
Burgess Noun شہرِيَت کے حَقُوق رَکھنے والا ۔
Burgess ship
Burgh Noun قَصبَہ ۔ شہَر ۔
Burgh and land Noun شہر اور دیہات ۔
Burghal Adjective قَصّبے سے مُتَعلِق ۔
Burgher Noun شہَر کا باشِندَہ ۔
Burglar Noun نقب لاگانے والا ، نقب زن ، چور ۔
Burglar alarm Noun ایسا آلہ جو کسی چور کے گھر آنے پر تیز شور مچاتا ہے ۔
Burglar alarm Noun ایسا آلہ جو کسی چور کے گھر آنے پر تیز شور مچاتا ہے ۔
Burglarious Adjective نَقَب لَگانے سے مُتَعلِق ۔
Burglariously Adverb نَقَب زَنوں کی طَرَح ۔
Burglarize Verb کِسی کے ہاں نَقَب لَگانا ۔
Burglary Noun نَقَب زَنی ۔ کِسی کے گھَر چوری کی نِيَت سے داخِل ہونا ۔
Burglary insurance بیمہ سرقہ ۔ بیمہ نقب زنی ۔
Burglary law Adjective نقب زنی بیمہ نقب زنی ۔
Burglary policy Noun چوری بیمہ پالیسی ۔ سرقہ بیمہ پالیسی ۔
Burglary tool Noun نقب زن کا ہتھیار ۔
Burgle چوری کرنا ۔
Burgle us usually burglarize
Burgled چوری کی ۔
Burgomaster Noun صَدَرِ بَلدِيَہ ۔ بَلدِياتی مُجَسٹريٹ ۔
Burgonet Noun ہیلمٹ ۔ خود ۔ آہنی ٹوپی ۔
Burgoo Noun مَلاحوں کا رَوائتی موٹا کھانا ۔
Burgrave Noun قَصبے يا شہَر کا مُقَرَر کَردَہ حاکَم ۔
Burgraviate Noun کسی شہر یا محل کے حاکم کا عہدہ یا درجہ ۔
Burgundian Adjective برگنڈی سے متعلق ۔ برگنڈی کا رہنے والا ۔
Burgundy Noun برگنڈی کی ارغوانی شراب ۔
Burgundy pitch Noun ایک قسم کے صنوبر کا گوند ۔