English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Burn beat
Burn brush Noun ضرب دلکی
Burn candle at both ends Verb دونوں ہاتھوں سے دولت لٹانا ۔
Burn daylight وقت ضائع کرنا ۔
Burn down Adjective آگ سے تباہ شدہ ۔
Burn electrical Noun برق سے چلنا ، بجلی سے چلنا ، برقی حرقہ
Burn fire Noun بون فائر کی بگڑی ہوئی شکل ۔
Burn iron
Burn off Verb کسی چیز کو جلا کر ختم کرنا ۔
Burn off energy Verb جسمانی ورزش کے ذریعے توانائی استعمال کرنا ۔
Burn ones boats
Burn out Noun بڑی آتش زدگی ۔ برقی دور کا جل جانا ۔
Burn s amaurosis کژت جماع سے بینائی کی کمزوری ۔
Burn sides Noun گَلمُچھ ڈاڑھی ۔
Burn sides Noun گَلمُچھ ڈاڑھی ۔
Burn the candle at both ends اللے تللے کرنا ۔ پیسہ ضائع کرنا ۔ فضول خرچی کرنا ۔
Burn the incense دھونی رمانا ۔
Burn the midnghi oil Idiom ر و عن نیم شمی جلا نا ۔ سخت محنت کر نا ۔
Burn the midnight oil رات کو دیر تَک کام کرتے رہنا
Burn to the ground Verb جل کر راکھ ہونا ۔ آگ سے جل کر مکمل تباہ ہو جانا ۔
Burn up Adjective آگ سے مکمل طور پر تباہ شدہ ۔
Burn up burp
Burn weed
Burnable Adjective احتَراق پَذير ۔ جَلنے يا جَلانے کے قابِل ۔
Burnak Name برناک ۔ جوان ۔ گھبرو ۔ مہندی ۔ عمدہ ۔
Burned آگ لگی ۔
Burner ٹھوس مائع یا گیس پر مشتمل ایندھن کو احتراق Combustion کے لیے استعمال ہونے والا آلہ ۔
Burnet Noun مُشکِک ۔ خُون چُوس قِسَم کا کوئی پودا ۔
Burnet fly Noun ایک سبزی مائل سیاہ پروانہ جس کے بازو پر سرخ داغ ہوتے ہیں ۔
Burnet rose Noun ایک قسم کا گلاب جس کی پتیاں چھوٹی ہوتی ہیں ۔