English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Burble پریشانی یا بیوقوفی سے بات کرنا ۔
Burbled پریشانی یا بیوقوفی سے بات کی ۔
Burbot Noun بام مچھلی کی طرح کی چِپٹے سر کی گُل مچھے دار دریائی مچھلی ۔
Burbot eelpout ling
Burbulence Noun تبخیر
Burd alane
Burdbar Name بردبار ۔ سہنے والا ۔ حلیم ۔ متحمل ۔
Burden ذمہ داری ۔ اخراجات ۔
Burden cost Noun غیر تغیر پذیر لاگت ۔
Burden of proof بار ثبوت ۔
Burden of taxation بار محصول کاری ۔
Burdend with deep meanings on various aspects of life Phrase جس میں زندگی کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں گہرا مطلب پایا جاتا ھے
Burdened Adjective بوجھ سے دبا ہوا ۔ زیر بار ۔
Burdenless Adjective بغیر بوجھ کے ۔ بغیر ذمہ داری کے ۔
Burdenous Adjective وزنی ۔ بوجھل ۔ دبانے والا ۔ سخت ۔ کڑا ۔ تکلیف دہ ۔ ناقابلِ برداشت ۔
Burdensome Adjective بھاری کَڑا ۔ وَزَن دار يا سَخَت ۔
Burdensomely Adverb دَبے ہُوئے ۔ بوجھ کی حالَت ميں ۔
Burdensomeness Noun بوجھ ۔ بار ۔ سَختی ۔
Burdock Noun زَرد مينا ۔ گوکھرُو کی قِسَم کا کانٹوں والا پودا ۔
Burean Adjective دفتر ذیلی دفتر ۔
Burean de change Adjective غیر ملکی کرنسی کا کاروبار کرنے والا ادارہ ۔
Bureau Noun (کھُردرا اُونی کَپڑا) سَرکاری محکَمَہ ۔ بيورو ۔
Bureau cracy Phrase سرکاری افسروں کی حکومت
Bureau de change غیر مُلکی زر مبادلہ کا دفتر ۔
Bureau of document Noun دستاویز بیورو ۔ دفتر دستاویز ۔
Bureau of higher education Noun دفتر اعلی تعلیم ۔
Bureau of information Noun ادارہ اطلاعات ۔
Bureau of legal advice سر رشتہ ۔ مشورت قانونی ۔
Bureau of national reconstruction Noun ادارہ قومی تعمیر نو ۔
Bureau of personnel Noun دفتر عملہ ۔