English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bunsee Name بنسی: بانسلی ۔ مرلی ۔ مچھلی پکڑنے کا کانٹا یا ڈوری ۔
Bunsen Noun ہائیڈلبرگ کے ایک سائنس دان کا نام ۔
Bunsen battery Noun ایک قسم کی بیٹری جس میں کاربن اور جستہ ہوتے ہیں اور شورے اور گندھک کے تیزاب کا محلول استعمال ہوتا ہے ۔
Bunsen burner بنسن برنر ۔ لیباٹریوں میں استعمال ہونے والا برنر جس میں کول گیس استعمال کی جاتی ہے ۔ یہ ایک دھاتی ٹیوب اور اس کے ساتھ ائر والو پر مشتمل ہوتا ہے گیس اور ہوا کا مکسچر اس میں جلتا ہے ۔ یہ آرڈبلیو بنسن ( 1811.99) سے موسوم ہے ۔
Bunsen burner بنسن برنر ۔ لیباٹریوں میں استعمال ہونے والا برنر جس میں کول گیس استعمال کی جاتی ہے ۔ یہ ایک دھاتی ٹیوب اور اس کے ساتھ ائر والو پر مشتمل ہوتا ہے گیس اور ہوا کا مکسچر اس میں جلتا ہے ۔ یہ آرڈبلیو بنسن ( 1811.99) سے موسوم ہے ۔
Bunsen burner the traditional burner used in laboratories that combusts a gas usually methane in a controllable air supply
Bunsen cell بنسن سیل ۔ ایک بنیادی سیل جس میں اینوڈ ، جست پت مشتمل اور ہلکے گندھک کے تیزاب میں ڈوب ہوتا ہے ۔ کیتھوڈ کاربن پر مشتمل ہوتا اور مرتکز شوربے کے تیزاب میں ڈوبا ہوتا ہے ۔
Bunsenite Noun نکل کا پروٹو آکسائیڈ ۔
Bunsens ice calorimeter
Bunser burner Noun سائنسی تجربوں میں مُستعمل بڑی حرارت دینے والا گیس کا چولھا ۔
Bunt عمدگی سے شاٹ لگانا ۔
Bunt fair Adverb ہوا کے رخ پر ۔
Buntal Noun تاڑ کے پتّے کا تِنکا یا ریشہ ۔
Bunted عمدگی سے شاٹ لگائی ۔
Bunter Noun وہ عورت جو گلیوں میں چیتھڑے جمع کرتی چلتی ہے ۔
Bunting Noun دُرسَہ ۔ چھوٹی چِڑِيوں کی ايک نَسَل ۔ نيل چِڑِيا ۔
Bunting crow Noun کوّے کی ایک جنس ۔
Buntline Noun بادبان کو طے کرتے وقت جھول کو باندھنے کی رسّی ۔ ایک رسّی جو بادبانی کشتی کو باندھی جاۓ ۔
Bunya Noun بُنيا بُنيا ۔ آسٹريلِيا کا بَڑا دَرَخَت ۔
Bunya bunya
Bunyaad Name بنیاد: محنت ۔ شفقت ۔
Bunyip Noun بَن ہِپ ۔ رَوائتی قِسَم کا افسانوی جانوَر ۔
Buomer Name بوعمر ۔ علم قرات کے ایک امام کا نام ۔
Buoy تیرتے رہنا ۔
Buoy out Verb سمندر میں پیراک پیپا لگانا ۔ رستہ بتانے کے لیے پیراک پیپوں کو نشان بنانا ۔
Buoy shipg Adjective ترتا پیپا تیرتا رکھنے والی کوئی چیز ترنا جو جہازوں کو رستہ بنانے یا چٹانوں سے خبردار کرنے کے لیے سمندر میں کسی معین مقام پر ہر وقت تیرتا رہتا ہے ۔
Buoyage Noun پیراک پیپوں کی فراہمی ۔ پیراک پیپوں کو استعمال کرنے کا محصول ۔
Buoyage shipg Verb جہازوں کو رستہ بتانے کا نظام جہازوں کو رستہ بتانے کے نظام کو چلانے کے لیے مالکوں سے اخراجات وصول کرنا ۔
Buoyance Noun اچھال ۔
Buoyance effect Noun اچھال کا اثر ۔