English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bundia Name بندیا : بوندی ۔ بندی ۔
Bundist Noun کسی وفاقی انجمن کا رکن ۔
Bundle بنڈل ۔ گٹھڑی ۔
Bundle brand block Noun رکاوٹ کا کبھی ایک بنڈل برانچ میں آنا پھر دو دوسری میں چلی جانا
Bundle burial Noun مجموعہ استخواں کی تدفین ۔
Bundle of isoglasses Noun لسانی خطوط کا گچھا ۔
Bundle off Verb جلدی میں کسی کو کسی جگہ بھیجنا ۔
Bundle pillar Noun گچھے دار ستون ۔
Bundle predorsal Noun حزمہ پیش ظہری
Bundle theory of self Noun نظریہ مجموعہ احوال ۔ ذات کا نظریہ حزمہ ۔
Bundle up Verb گٹھڑی بنانا یا باندھنا ۔ گرم کپڑے پہننا ۔
Bundled گٹھڑی ۔
Bundled software Noun بنڈلڈسافٹ وئیر کمپیوٹر کے ساتھ فروخت کیے جا نے والے پروگرامز جو ہارڈوئیر سافٹ وئیر کے پیکج کے ساتھ دیے جاتے ہیں ۔
Bundler Noun گٹھا باندھنے والا ۔
Bundling Noun لَٹُّو پَٹُّو ۔ گُتھَم گُتھا ۔
Bundy Noun چھوٹا ٹیڑھا درخت جو آسٹریلیا میں پایا جاتا ہے ۔
Bung کسی چیز کو پھینکنا ۔
Bung eyed
Bung hole
Bung stave
Bung up Verb سوراخ بند کرنا ۔ ڈاٹ لگانا ۔ بے سوچے سمجھے کہیں پر کوئی چیز رکھ دینا ۔
Bungaloid Adjective بنگلہ نما ۔
Bungalow Noun کوٹھی ۔ بَنگلَہ ۔
Bunged کسی چیز کو پھینکا ۔
Bunged up Verb ڈاٹ لگانا ۔ سر بند کرنا ۔ پھینکنا ۔ اُچھالنا ۔
Bungful Adjective بالکل بھرا ۔
Bunghole Noun پيپے کا مُنھ يا سوراخ ۔
Bungle اناڑی پن سے کچھ کرنا ۔
Bungled اناڑی پن سے کچھ کیا ۔
Bungler Noun نا اہَل ۔ اناڑی ۔