English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bunglesome Adjective گھَپلے والا ۔ گَڑ بَڑ والا ۔
Bungling Adjective بھدا ۔ اناڑی ۔
Bunglingly Adverb گَڑ بَڑ کے ساتھ ۔
Bunglsome Adjective گھپلے والا ۔ گڑبڑ والا ۔
Bungo Noun امریکہ کی ایک بڑی کشتی ۔
Bunion پیر کے انگوٹھے کی سوجن ۔
Bunion bunyon
Bunita Name بونیتا ۔ اچھی خوبصورت ۔
Bunium persicum Noun کالا زیرہ سیاہ زیرہ
Bunji bunji
Bunk خاص جگہ پر سونے کیلیے لیٹنا ۔
Bunk beds Noun, Adjective اوپر نیچے جڑے ہوئے پلنگ ۔
Bunk down Verb سونے کے لئے لیٹنا ۔
Bunk house Noun عمارَت جو محنَت کَشوں کے لِيے عارضی خَواب گَاہ کا کام دے ۔
Bunk house Noun عمارَت جو محنَت کَشوں کے لِيے عارضی خَواب گَاہ کا کام دے ۔
Bunk in Verb بستر پر پڑے رہنا ۔
Bunk off Verb بغیر بتائے یا بغیر اجازت غائب ہونا یا اپنی جگہ پر موجود نہ رہنا ۔
Bunk shipg Adjective جہاز یا کمرے میں دیوار سے لگا ہوا سونے کا تخمینہ عام طور پر ایک کے اوپر دوسرا اور دوسرے کے اوپر تیسرا تختہ بھی ہوتا ہے کوئی بھی سونے کی غیر آرام دہ جگہ ۔
Bunked خاص جگہ پر سونے کے لیے لیٹا ۔
Bunker Noun جَہاز کا کوئلَہ خانَہ ۔
Bunker port ایسی بندر گاہ جہاں جہاز میں ایندھن بھرنے کا انتظام ہو ۔
Bunkers جہاز کی کوئلہ کوٹھری ۔
Bunkmate Noun ایک ہی کمرے یا جگہ میں شب باش ہونے والا ۔
Bunko bunco
Bunko steerer Noun جو شَخَص ٹھَگی کے اِرادے سے بہلا پھُسلا کَر کِسی مُقامِ مُقَرَرَہ پَر لے جائے ۔
Bunkum Noun بکواس ۔ فضول بات ۔ فالتو بات ۔ ایسی بات جِس کا کوئی مقصد نہ ہو ۔
Bunkum buncombe
Bunny Noun چُوچا ۔ بَچے يا خَرگوش کا پَيار کا نام ۔
Bunny hug Noun ایک امریکی رقص ۔
Bunny mouth Noun ایک قسم کا پھول جس کی شکل تھیلے کی سی ہوتی ہے ۔