bunsen burner – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بنسن برنر ۔ لیباٹریوں میں استعمال ہونے والا برنر جس میں کول گیس استعمال کی جاتی ہے ۔ یہ ایک دھاتی ٹیوب اور اس کے ساتھ ائر والو پر مشتمل ہوتا ہے گیس اور ہوا کا مکسچر اس میں جلتا ہے ۔ یہ آرڈبلیو بنسن ( 1811.99) سے موسوم ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

بنسن برنر ۔ سادہ گیس برنر جس میں ایڈجسٹ ہونے والا ائر والو ہوتا ہے ۔ لیبارٹریوں میں استعمال ہوتا ہے ۔ ہوا اور گیس کے امتزاج سے مدہم شعلہ پیدا کرتا ہے لیکن حرارت بہت زیادہ دیتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بَن سَنی مَشعل ۔ پروفيسَر بَن سَن کا ايجاد کَردَہ چُولہا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

گیس برنر جِسے سائنسی لیبارٹریوں میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu