English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Bummalo | Noun | جنوبی ایشیا کے ساحِلوں کی ایک چھوٹی مچھلی جِسے کھانے کے لیے سِکھا لیا جاتا ہے ۔ |
| Bummaree | Noun | مچھلی منڈی کا دلال ۔ |
| Bummed | کوئی چیز حاصل کی جیسے پہلے کھایا ۔ | |
| Bummer | Noun | خيرات پَر گذارا کرنے والا ۔ لُٹيرا ۔ |
| Bummerish | Adjective | آوارہ گرد یا اس سے متعلق ۔ |
| Bummle | Noun, Verb | مقصد چہل قدمی ۔ آوارہ گردی ۔ آوارہ گردی کرنا ۔ غلطی کرنا ۔ بھدی چال چلنا ۔ ٹھوکر کھانا ۔ |
| Bummler | Noun | شہد کی بڑی مکھی ۔ کام کو بگاڑنے والا ۔ |
| Bump | Noun | ٹکر ۔ دھکا ۔ چوٹ جس میں دھم سے آواز آۓ ۔ |
| Bump into | Verb, Phrase | اِتفاقِيَہ مُلاقات ہونا ۔ |
| Bump kin | Noun | گَنوار ۔ گھامَڑ ۔ ڈھَگا ۔ |
| Bump off | Noun | قتل ۔ خون ۔ |
| Bump up | Noun, Verb | کسی چیز کو بہت زیادہ مقدار میں اچانک بڑھا دینا ۔ گھونسے یا تھپڑ کی سوجن ۔ گومڑ ۔ اُبھار ۔ ورم ۔ |
| Bumped | ٹکرایا ۔ | |
| Bumper | Adjective | بغیر بازووں کا وہ صوفہ یا کرسی جس کے دونوں کنارے خمیدہ ہوتے ہیں ۔ |
| Bumper crop | Noun | وافر فصل ۔ |
| Bumper strike | Noun | وسیع ہڑتال ۔ |
| Bumpily | Adverb | نا ہَمواری سے ۔ ہَچکولے کھاتے ہُوئے ۔ |
| Bumpiness | Noun | ناہَمواری ۔ |
| Bumping | بمپنگ ۔ کسی مائع کے ابلنے کے وقت بڑے بڑے بلبلے بننے کا عمل ۔ جب کوئی بلبیہ ابھرتا ہے تو جس برتن میں ابلتا ہوا مائع ہوتا ہے وہ بھی اوپر نیچے اچھلتا ہے ۔ | |
| Bumpkin | Noun | گنوار یا انگھڑ ۔ ناقابِل صحبت آدمی ۔ ان پڑھ آدمی ۔ جاہِل ۔ |
| Bumpkin also country bumpkin | — | — |
| Bumpkinet | Noun | تھوڑا گنوار ۔ تھوڑا گھامڑ ۔ |
| Bumpkinish | Adjective | تھوڑی حماقت ۔ تھوڑی بیوقوفی ۔ |
| Bumpkinly | Adverb | گنوار کی طرح ۔ گھامڑ کی طرح ۔ |
| Bumpkinship | Noun | حماقت یا بھونڈا پن ۔ گنوار پن ۔ |
| Bumpologist | Noun | علم دماغ میں مہارت رکھنے والا ۔ |
| Bumpology | Noun | علم دماغ ۔ قحفی قیافہ خصوصاً وہ نظریہ جسے کال اور اسپرزیم نے پید کیا تھا ۔ |
| Bumpsupper | Noun | کشتی دوڑ میں جیتنے کی دعوت ۔ |
| Bumptious | Adjective | گھَمَنڈی ۔ مَغرُور ۔ |
| Bumptiously | Adverb | خود پسندی سے ۔ خر دماغی سے ۔ متکبرانہ انداز میں ۔ |