English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bumptiousness Noun خود پسندی ۔ خود بینی ۔ تکبر ۔ غرور ۔ گھمنڈ ۔
Bumpy Adjective ناہَموار ۔ ہَچکولے دار ۔
Bums rush Noun زبردستی بے دخلی یا برطرفی ۔ کسی کی مرضی کے خلاف دباو ۔
Bums rush Noun زبردستی بے دخلی یا برطرفی ۔ کسی کی مرضی کے خلاف دباو ۔
Bun Noun بَند ۔ کيک کی قِسَم ۔ ميٹھا کُلچَہ ۔
Bun fight
Buna Noun مَصنُوعی طَريقے سے بَنايا گَيا رَبَڑ ۔
Buna rubber بونا ربڑ ۔ مصنوعی لچکدار مادہ جو بوٹاڈین کے پولیمر پر مشتمل ہوتا ہے ۔n b r ( بونا ۔ ایم ، نائٹرائل ربڑ ) بھی بوٹا ڈائن ( 70 فیصد ) اور ایکر ائیلو نائٹرائل ( 30 فیصد ) کا ایک کو پولیمر ہوتا ہے ۔ بونا ۔ ایس ۔ s a r ہوتا ہے ۔
Bunce Noun غیر متوقع نفع ۔
Bunch جھاڑ ہونا ۔
Bunch grass Noun شمالی امریکہ کی گھاس کی ایک قسم جو گچھے میں پیدا ہوتی ہے ۔
Bunch map analysis Noun تجزیہ نقشہ خوشہ ۔
Bunch of flowers Noun پھول کا گلدستہ ۔ چابیوں کا گچھا ۔ انگور کا گچھا ۔
Bunched جھاڑ ہوا ۔
Bunched electron beam Noun گچھے دار الیکٹرون شعاع ۔
Bunchy Adjective خوشہ دار ۔ گچھے دار ۔
Buncnemis متورم ٹانگ ۔
Bunco Noun, Verb دھاندلی ۔ دھوکا دہی ۔ نوسر بازی ۔ ہاتھ کی صفائی ۔
Bunco steerer Noun دغا باز ۔ دھوکا دینے والا ۔ فریبی ۔
Buncombe Noun وہ باتیں یا تقریر جو واہ واہ سننے کے لیے کی جاۓ ۔
Buncomize Verb مہمل بکنا ۔
Bund Verb پشتہ بنانا ۔
Bundala Name بندیلا ۔ ہندووؑں کی ایک قوم ۔
Bundelan Name بندیلن: بندیلا کی تانیث: بندیل قوم کی عورت ۔ عطر بیچنے والی عورت ۔
Bunder Noun بندر گاہ ۔
Bunder boat
Bundes rat Noun بندیسراٹ ۔ جرمنی کی ریاستوں کی متفقہ فیڈرل کانسل ۔
Bundes staat Noun بندیس ٹاٹ ۔ وفاقی ریاست ۔
Bundesrat bundesrath
Bundestag Noun وفاقی جمہوریہ جرمنی میں ایوان زیریں ۔