English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bum boat Noun چھوٹی کَشتی ۔
Bum kin bump kin boom kin
Bum rap کِسی نا کردہ جُرم کی سزا لینا یا سزا پانا
Bum steer Noun شيطانی مَشوَرَہ ۔ غلط نصِیحت
Bum sucking
Bumbailiff Noun عدالت دیوانی کا اہل کار ۔ قرق امین جسے گرفتار کرنے کا بھی اختیار ہو ۔
Bumbarge Noun کھانے پینے کا تازہ سامان جہاز تک لے جانے والی کشتی ۔
Bumbaste Verb سرین پر مارنا ۔ کوٹنا ۔ اچھی طرح مارنا ۔
Bumbaze Verb متحیر کرنا ۔ حیرت میں ڈالنا ۔
Bumbee Noun شہد کی بڑی مکھی ۔
Bumbelo Noun کافور کو تصعید کے ذریعہ صاف کرنے کی شیشے کی بوتل ۔
Bumble گھبراہٹ میں بولنا ۔
Bumble around Verb لڑکھڑاتے ہوئے چلنا ۔ ڈگمگاتے ہوئے چلنا ۔ گرتے ہوئے یا گرتے گراتے چلنا ۔
Bumble bee Noun بھُوترا ۔ پَروں والی بَڑی مَکھّی ۔
Bumble bee Noun بھُوترا ۔ پَروں والی بَڑی مَکھّی ۔
Bumble foot
Bumble puppy
Bumbled گھبراہٹ میں بولا ۔
Bumbledom Noun عہدے کا گھمنڈ ۔
Bumbler Noun شہد کی بڑی مکھی ۔
Bumbling Adjective غیر محتاط انداز میں برتاو اور بہت سی غلطیاں کرنے والا ۔
Bumbo Noun شراب کی ایک قسم جو رم ، شکر پانی اور جائفل یا اسی قسم کی چیز ملا کر بنتی ہے ۔
Bumclia Noun ایک قسم کا امریکی درخت یا جھاڑی جس کے پھل کھاۓ جاتے ہیں ۔
Bumetanide Noun پیشاب آور ۔
Bumf Noun کاغذ کے پُشتارے ، دستاویزات ۔ طہارت کا کاغذ ۔ ٹِشو پیپر ۔
Bumfeg Verb مارنا ۔ زدوکوب کرنا ۔
Bumfreezer Noun لڑکے کا چھوٹا کوٹ یا جیکٹ ۔
Bumfuzzle Verb متحیر کرنا ۔
Bumicky Noun سیمنٹ اور پتھر کے برادے کا مخلوط ، عمارتی سوراخوں کو بھرنے کے لیے ۔
Bumkin Noun جہاز کے اگلے حصے کے دونوں طرف سے نکلی ہوئی چھوٹی شہتیر ۔